بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
بدھ 1 مئی 2024 03:00
(جاری ہے)
درخواست گزار کے وکیل نے اپنے دلائل میں عدالت کو بتایا کہ بشری بی بی خود عدالت میں پیش ہو کر بریف کرنا چاہتی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کہا ہے کہ بشری بی بی کے ساتھ کچھ غلط نہیں ہوا، درخواست نمٹا رہے ہیں۔بعدازاں عدالت عالیہ نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی کو زہر دیئے جانے کے خدشے کے باعث میڈیکل چیک اپ کی درخواست نمٹا دی۔مزید قومی خبریں
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
-
پاکستان نے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا عزم کررکھا ہے،رانامشہود
-
عمران خان نے اپنی حکومت خود گرائی ، گارنٹی سے کہتا ہوں اسمبلی نہ چھوڑتے تو آج وزیراعظم ہوتے، علامہ طاہراشرفی
-
لاپتہ افرادکمیشن کی رپورٹ تیار‘ پارلیمنٹ میں پیش کی جائے گی،دانیال چوہدری
-
عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونے کا اندیشہ،وزیر اعلیٰ مریم نوازنے پرائیویٹ سیکٹر ہائیڈرو پاورپراجیکٹس کیلئے واٹر چارجزمیں اضافے کی تجویز مسترد کر دی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی’’ اپنی چھت …اپنا گھر‘‘پراجیکٹ کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا میئو ہسپتال کے ڈیپارٹمنٹ آف کارڈیک سرجری کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.