چین نے فلسطینی جماعتوں میں مذاکرات شروع کرا دیئے
حماس اور فتح کے نمائندوں نے حال ہی میں بیجنگ میں مذاکرات کیے، ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
بدھ 1 مئی 2024 16:56
(جاری ہے)
حماس نے، فتح سے خوں ریز لڑائی کے بعد، 2007 میں غزہ کی پٹی کا کنٹرول حاصل کیا تھا۔ فتح کے پاس، فلسطینی اتھارٹی کے ذریعے مقبوضہ غربِ اردن کا جزوی نظم و نسق ہے۔
چین روایتی اور تاریخی طور پر فلسطینی کاز کا حامی رہا ہے اور وہ اسرائیل فلسطین تنازع میں دو ریاستوں کے حل کی طرف داری کرتا رہا ہے۔گزشتہ اکتوبر میں اسرائیل پر حماس کے حملے کے بعد غزہ پر اسرائیل حملوں اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چینی قیادت جنگ بندی پر زور دیتی آئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سرگودھا سے تعلق رکھنے والے عاصم نوید رانجھا برطانیہ کی کونسل سلاؤ کے ڈپٹی مئیر منتخب
-
دبئی ایئرپورٹ پر ریکارڈ 23 ملین مسافروں کی آمدورفت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
کویت ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کا پاکستان ہلال احمر سوسائٹی کے وفد کے اعزاز میں عشائیہ
-
اردن میں پہلی اسمارٹ مسجد کا افتتاح کردیاگیا
-
بھارتی مصالحوں پر پابندی،حکومت کا فیکٹریوں کے معائنے کا فیصلہ
-
اسرائیلی وزیراعظم نے وارنٹ گرفتاری کی درخواست کواحمقانہ قراردیدیا
-
اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی شہادت نسل کشی نہیں،بائیڈن
-
ایرانی صدر کی نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت
-
شاہ سلمان کی صحت تسلی بخش ہے،سعودی ولی عہد
-
ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد ایران نے مدد طلب کی تھی، امریکا کا دعوی
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس:میڈیا عدالتی کارروائی شفاف طریقے سے رپورٹ کرے،اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکمنامہ جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.