صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی،ڈاکٹر سروش لودھی
غذائی معاملات کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا وقت کی ضرورت ہے، آغا فخر درّانی
بدھ 1 مئی 2024 22:59
(جاری ہے)
مزید کہا کہ صحت بخش غذا، صحت مند معاشرہ تشکیل دے گی۔
ان کا مزیدکہنا تھا کہ غذائی معاملات پر تحقیق کی جانب توجہ کی اشد ضرورت ہے۔ صدر پاکستان سوسائیٹی آف مائیکرو بیالوجی ڈاکٹر شاہانہ عروج کاظمی نے بحیثیت کی نوٹ اسپیکر شرکت کی، ان کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد غذا کی صحت سے متعلق آگہی دینا ہے۔ نوجوان اپنے تعلیمی اداروں سے سیکھیں تاکہ معاشرے میں آگہی و اطلاق کا مرحلہ شروع ہو۔مہمانِ خصوصی ڈائریکٹر جنرل فوڈ اتھارٹی آغا فخر حسین نے خطاب کرتے ہوئے این ای ڈی کے شعبہ فوڈ انجینئرنگ کی کاوشوں کو سراہا۔ ان کا کہنا تھاکہ سندھ فوڈ اتھارٹی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ حفظان صحت کے ا ٴْصولوں پر سمجھوتہ نہ کیا جائے گا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم جامعات کے ساتھ مل کر تحقیقی لیبارٹریز بنا رہے ہیں تاکہ اساتذہ کی رہنمائی میں غذائی معاملات کی آگہی طالب علموں تک ہو۔ این ای ڈی ٹیکنالوجی کی دنیا کا منفرد نام ہے غذائی معاملات کو ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جامعہ کی ترجمان کے مطابق اس کانفرنس میں 22 مقالہ جات پڑھے گئے جب کہ چیئرمین شعبہ فوڈ ڈاکٹر ظہور اعوان نے ملکی اور غیر ملکی ماہرین کا آمد پر شکریہ ادا کیا اور سوینیرز بھی پیش کیے گئے۔مزید قومی خبریں
-
جے یو آئی صوابی کا عوام کو مہنگی بجلی کی بجائے ضلع سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی فی یونٹ تین روپے کے حساب سے فراہم کرنے کا مطالبہ
-
سینٹ میں کے پی کی نشستیں مکمل نہیں ہوئیں ،معاملہ سپریم کورٹ میں ہے، وزیرقانون
-
خود کی ٹانگ پرگولی مارکر 50 لاکھ چھن جانے کا ڈرامہ کرنیوالا شہری گرفتار
-
نیٹ میٹرنگ بند کرنے کیلئے کوئی ہدایت جاری نہیں کی گئی، وزیر توانائی
-
پیڈمک ، فیڈمک سمیت دیگر بورڈ تبدیل ، وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی مخلص پروفیشنلز کو شامل کرنے کی ہدایت
-
سندھ اور پنجاب میں 22 سے 24 مئی کے دوران دن کا درجہ حرارت معمول سے 04 سے 06 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان
-
سگریٹ انڈسٹری میں ٹیکس چوری ہونے کا انکشاف ،سالانہ 310ارب روپے کا نقصان ہونے لگا
-
وفاقی وزیرتجارت اوروفاقی وزیرمواصلات کی مشترکہ سربراہی میں عالمی منڈیوں میں پاکستانی اداروں کو فروغ دینے کے لیے قائم کمیٹی کا اجلاس
-
ایف بی آر کا یکم جولائی سے غیررجسٹرڈ تاجروں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
-
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 49 پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
6 سالہ بچی سے زیادتی ،وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس ،ملزم گرفتار
-
ایجنسیاں دودھ کی دھلی نہیں ،عدلیہ سے بھی بہت کچھ صحیح اورغلط ہوتا رہا ہے ، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.