ساکران حیدر گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

بدھ 1 مئی 2024 22:25

oحب(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 مئی2024ء) ساکران حیدر گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ایدھی ذرائع کے مطابق ضلع حب کے علاقے ساکران حیدر گوٹھ کے قریب جھاڑیوں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد نعش سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا تاہم شناخت نہ ہوسکی پولیس کے متوفی کی عمر 50 سے 55 سال درمیان ہے اس حوالے پولیس مزید کارروائی کررہی ہی

متعلقہ عنوان :