سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار

جمعرات 2 مئی 2024 16:06

سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور گرفتار
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مئی2024ء) پولیس نی3روز قبل سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیاہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ماڑی پور تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے 3 روز قبل سرکاری افسر کو ٹریلر سے کچل کر ہلاک کرنے والا ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ایس ایس پی انویسٹی کیشن نے بتایا کہ ٹریلر کو بھی تحویل میں لے لیا گیا ہے جبکہ ملزم بخت زمین فرار ہوگیا تھا، ماڑی پور تھانے میں نامعلوم ملزم کیخلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :