
شمالی کوریا کے سربراہ کاسالانہ 25خوبرولڑکیاں منتخب کرنے کاانکشاف
کم جونگ تمام لڑکیوں سے جنسی تسکین حاصل کرتے ہیں،شمالی کوریا سے فرار خاتون کی گفتگو
جمعہ 3 مئی 2024 13:44
(جاری ہے)
جبکہ رپورٹ میں اس بات کو بھی واضح کیا گیا ہے کہ منتخب کی گئی لڑکیوں کی سیاسی دلچسپی اور سیاسی وفاداری کو پرکھا جاتا ہے۔
یونی پاک کی جانب سے اس بات کا بھی دعوی کیا گیا ہے کہ انہیں بھی دو مرتبہ شمالی کوریا کے سربراہ کے لیے منتخب کی گئی لڑکیوں کا حصہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی تاہم ان کے خاندانی پس منظر کی بنا پر انہیں منتخب نہیں کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ان تمام 25 منتخب لڑکیوں کے حوالے سے میڈیکل ایگزامینیشن بھی کیا جاتا ہے اس میں اس بات کو یقینی بنایا جاتا ہے کہ تمام لڑکیاں کنواری ہوں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ میں اس بات کا بھی دعوی کیا گیا ہے کہ لڑکیوں کے انتخاب کے حوالے سے کلاس رومز کا دورہ بھی کیا جاتا ہے اور اسکول یارڈز میں بھی جایا جاتا ہے۔تاہم لڑکی کے انتخاب کی صورت میں سب سے پہلے اس کا خاندانی پس منظر اور سیاسی پس منظر کو دیکھا جاتا ہے جبکہ ایسی تمام لڑکیوں کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے جن کی فیملی ممبرز میں سے کوئی بھی شمالی کوریا سے فرار ہوا ہو یا جن کے تعلقات کسی دوسرے دشمن ملک یا جنوبی کوریا سے ہو۔انتخاب کے حوالے سے پارک کا مزید دعوے میں کہنا تھا کہ ابتدائی طور پر منتقب کی گئی لڑکیوں کو میڈیکل ایگزامینیشن کے لیے بھیجا جاتا ہے جہاں ان کے کنوارے پن کو جانچا جاتا ہے جس کے بعد ایک چھوٹی سی خراش کی بنا پر بھی انہیں مسترد کر دیا جاتا ہے جبکہ میڈیکل ایگزامنیشن میں کامیاب ہونے والی لڑکیوں کو بعد ازاں پیونگ یانگ بھیج دیا جاتا ہے۔ان 25 خواتین کو تین مختلف گروپوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ایک گروپ کو مساج کے حوالے سے ٹرین کیا جاتا ہے جبکہ دوسرے گروپ کو گلوکاری اور رقص کے حوالے سے تیار کیا جاتا ہے تاہم تیسرے گروپ کو ڈکٹیٹر کم جانگ ان اور ان کے ساتھیوں کو جنسی طور پر لبھانے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔دعوی کرنے والی خاتون پارک کی جانب سے منتخب کی خواتین کو پلیشر سکواڈ کا نام دیا گیا ہے جس کی شروعات 1970 کے دور میں کم جونگ ان کے والد کم جانگ دوئم کی جانب سے کی گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی اور شارجہ کے درمیان نئی انٹرسٹی بس سروس کا اعلان
-
نیتن یاھو اور رونن بار کے درمیان تنائو، اسرائیل رونن بار کی برطرفی سے پیچھے ہٹ گیا
-
ہارورڈ یونیورسٹی قوانین میں تبدیلی کا معاملہ، ٹرمپ انتظامیہ نے تحقیقات شروع کرا دیں
-
مودی سرکار پہلگام کال فلیگ آپریشن کی ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار خوف و ہراس میں مبتلا
-
متحدہ عرب امارات کے رہنماؤں کی کینیڈا کے وزیر اعظم کو کامیابی پر مبارکباد
-
سعودی عرب کا غیر قانونی حجاج اور سہولتکاروں کیلئے سخت سزاؤں کا اعلان
-
اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 5 بچوں سمیت 44 فلسطینی شہید
-
روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا
-
اسرائیل لائیوٹی وی پرغزہ میں نسل کشی کا ارتکاب کررہا ہے،ایمنسٹی انٹرنیشنل
-
کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان، بھارت کے کسی بھی اقدام کی حمایت کریں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت، پہلی مسلم خاتون مہاراشٹر ریاست کی آئی اے ایس افسر بننے میں کامیاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.