ریسکیو 1122 نوشہرہ کے غوطہ خوروں کا گزشتہ ہفتے تین مختلف واقعات میں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کیلئے سرچ آ پریشن جاری

ہفتہ 4 مئی 2024 21:50

پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 مئی2024ء) ریسکیو 1122 نوشہرہ کے غوطہ خوروں کی جانب سے گزشتہ ہفتے تین مختلف واقعات میں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کیلئے سرچ آ پریشن جاری ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر ملک اشفاق حسین کی ہدایت پر ریسکیو 1122 نوشہرہ غوطہ خوروں کی جانب سے گزشتہ ہفتے تین مختلف واقعات میں ڈوبنے والے افراد کی تلاش کیلئے سرچ آ پریشن جاری ہے ریسکیو 1122 نوشہرہ کی غوطہ خور ٹیمیں دریائے کابل پیر سباق پل کے مقام سے لے کر دریا سندھ شگئی ڈب نظام پور تک بوٹ سرچنگ میں مصروف عمل ہیں ۔

متعلقہ عنوان :