پتوکی لیسکو ٹیموں کی بجلی چوروں کیخلاف کاروائیاں 6بجلی چور پکڑے گئے

جمعرات 9 مئی 2024 12:50

پتوکی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 مئی2024ء) پتوکی لیسکو ٹیموں کی بجلی چوروں کیخلاف کاروائیاں 6بجلی چور پکڑے گئے مقدمات درج ۔

(جاری ہے)

چیف لیسکو لاہور کی ہدائیت پر لیسکو رورل پتوکی،سٹی پتوکی،رورل چونیاں،رورل چھانگا مانگا کی تحصیل پتوکی میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں لیسکو ٹیموں نے کاروائیوں کے دوران 6بجلی چور پکڑے گئے بجلی چوروں کیخلاف کاروائیاں ملانوالہ،گارڈن ٹاون،پرانی منڈی پتوکی،علی پور چک نمبر 6اور محلہ ملک پورہ کے اطراف میں کی گئیںملزمان ڈائر یکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئیتھانہ سٹی پتوکی ،صدر پتوکی نے لیسکو افسران کی تحریری درخواستوں پر ملزمان کیخلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ۔

متعلقہ عنوان :