پاکستان تحریک انصاف حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کی اراکین اسمبلی کی جانب سے نو مئی واقعے پر سندھ اسمبلی میں قرارداد جمع
جمعرات 9 مئی 2024 22:59
(جاری ہے)
قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نو مئی 2023 کے روز ہونے والے ناخوشگوار واقعے کی سی سی ٹی وی وڈیوز بھی عوام کے سامنے لائیں جائیں۔
یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ نو مئی واقعات پر صاف شفاف جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کی جائیں۔اصل ملک دشمن کرداروں کو منظر عام پر لایا جائے۔ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ نو مئی کے جھوٹے کیسز میں جیلوں میں قید بانی چیئرمین عمران خان، سابقہ خاتون اول بشرا عمران،مخدوم شاہ محمود قریشی سمیت پی ٹی آئی کے سینیئر رہنما، خواتین رہنما اور ورکز کو فوری رہا کیا جائے۔#مزید قومی خبریں
-
جعلی حکومت بہتری نہیں لاسکتی، سرمایہ کاری کے دعوے فراڈ ہیں‘حافظ نعیم الرحمن
-
پبلک سیکٹر بلڈنگز کو سولرائیزیشن کے ذریعے 47 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائیگی، سید ناصر شاہ
-
ابتدائی طور پر 172پبلک سیکٹر بلڈنگز کو سولرائیزیشن کے ذریعے تقریباً 47میگاواٹ بجلی فراہم کی جائیگی، سید ناصرحسین شاہ
-
رشوت کے الزام پرسب انسپکٹر گرفتار
-
عظمی بخاری کی سی پی این ای کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
صوبائی وزراء سلمان رفیق ، عمران نذیر سے صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے دن رات کوشاں ہے، پاکستان کیخلاف ہونے والی ہر سازش میں بانی پی ٹی آئی کا نام آتا ہے،عظمی بخاری
-
رتہ امرال پولیس نے 15 سالہ لڑکے سے بدفعلی کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
راولپنڈی ، نامناسب ، ہتک آمیز رویہ اختیارکرنے پروفاقی سیکرٹری کمرہ عدالت سے گرفتار
-
مانسہرہ ،بیٹے کو قتل اور بیٹی کو زخمی کرنے والا باپ گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن کے اعداد و شمار جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.