پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں مطلع ابرآلود رہے گا، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے صوبے کے بیشتر اضلاع میں چند ایک مقامات پر گرج چمک اور ہواوں کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
ہفتہ 11 مئی 2024 19:10
(جاری ہے)
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران پشاور ، نوشہرہ ، چارسدہ ، مردان ، صوابی ،چترال ،دیر ، باجوڑ ، بونیر ، مالاکنڈ ، سوات،شانگلہ ، کوہستان ، بٹگرام ، تورغر ، ایبٹ آباد ، ہری پور، خیبر ، ہنگو ، کوہاٹ ، مہمند ، کرک ، بنوں ، لکی مروت، ٹانک ، کرم ، ڈی آئی خان ، جنوبی و شمالی وزیر ستان میں بھی گرچ چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گذشتہ رو زبنوں سوات ، چترال ، دیر ، بونیر ، پشاور ، نوشہرہ ، ڈی آئی خان میں بھی گذشتہ روز بارش ہوئی۔ گذشتہ روز سب سے زیادہ بارش بنوں میں 23 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی۔ مالم جبہ میں 8 اور سید و شریف میں 4 جبکہ چترال میں 3 ، دیر میں 2 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ پشاور کا کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔۔گذشتہ روز سب سے کم درجہ حرارت مالم جبہ میں 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
اہل خانہ سے ناراض ہو کر گھر سے بھاگنے والی لڑکی بازیاب
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی کا تفصیلی دورہ علاج معالجے کی سہولتوں کا تفصیلی جائزہ لیا
-
پی ٹی آئی واحد حقیقی سیاسی جماعت، باقی پارٹیز بوقت ضرورت بنیں، شاہد خاقان
-
وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا کلرکہار ٹراما سنٹر ٹی ایچ کیو ہسپتال کا اچانک دورہ
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا جارحیت کا شکار معصوم بچوں کے عالمی دن پیغام
-
پاکستانی نژاد سیاح خاتون کو ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار
-
نیب نے غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت پر نوٹس لے لیا
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری اور چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے مابین ملاقات
-
چیچہ وطنی،جی ٹی روڈ پر مسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار کمسن بچہ جاں بحق
-
ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب
-
پی پی 32 گجرات، پرویزالٰہی کی مبینہ دھاندلی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
وزیراعظم کا بلوچستان کے علاقے سنجدی میں کوئلے کی کان میں گیس بھرنے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.