ی*چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے 18 مئی آذربائیجان جائیں گے

اتوار 12 مئی 2024 17:15

Qاسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 12 مئی2024ء) بیرون ملک دورہ کے سلسلے میں ،چیف جسٹس فائز عیسی 18 مئی سے 22 مئی تک آذربائیجان جائیں گے،چیف جسٹس فائز عیسی دورہ آزربائیجان میں ایس سی او اجلاس میں شرکت کرینگے جبکہ اس دوران سینئر جج جسٹس سیدمنصور علی شاہ کے بعد دوسرے نمبرپر موجودجسٹس منیب اختر قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا حلف اٹھاہیں گے،سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ بھی بیرون دورہ پر ہیں۔

(جاری ہے)

قائم مقام چیف جسٹس پاکستان حلف برداری تقریب 18 مئی کو ہوگی۔