کاشتکار خربوزے کی فصل پر پھل کی مکھی کاحملہ روکنے کیلئے فوری سپرے کریں،محکمہ زراعت کی ہدایت
پیر 13 مئی 2024 14:49
(جاری ہے)
ڈائریکٹر محکمہ زراعت توسیع فیصل آبادخالد محمود نے کہاکہ موسم گرماکی شدت میں اضافہ کے ساتھ ہی خربوزے کی فصل پر پھل کی مکھی کے حملے کاخدشہ پیداہوجاتاہے لہٰذا کاشتکا ر خربوزے کی فصل پر کڑی نظر رکھیں اور جونہی کوئی علامت ظاہرہو فوری طور پر زرعی ماہرین کی مشاورت سے فصل پر مناسب زہروں کا سپرے کیاجائے۔ انہوں نے کہاکہ کاشتکار محکمہ زراعت کے توسیعی عملہ کی مشاورت کے بغیر زہروں کے سپرے سے گریز کریں تاکہ پھل کو زہروں کے نقصانات سے بچایا جا سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
کپاس کے کاشتکاروں کو چھدرائی کا عمل بروقت مکمل کرنے کا مشورہ
-
کماد کی فصل کو سال میں 16 مرتبہ پانی کی ضرورت ہوتی ہے، محکمہ زراعت
-
پاکستان سے پیازکی ایکسپورٹ210 ملین ڈالر سے بھی تجاوز کر گئی
-
پنجاب میں مکئی کی سالانہ پیداوار10 گنا اضافے کے ساتھ9ملین ٹن سے بھی تجاوز کر گئی
-
غیرکاشتکارمافیازسے گٹھ جوڑ کرکے ہزاروں بوری بار دانہ خورد برد
-
کم پانی والے علاقوں میں کاشتکاروں کو باجرے کی کاشت کی ہدایت
-
پاکستان میں موجود ساہیوال نسل گائے سب سے زیادہ دودھ دینے میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان کپاس پیداکرنے والے ممالک میں چوتھے،کماد اور آم کی پیداوارمیں پانچویں اورترشاوہ پھلوں کی پیداوار میں چھٹے نمبر پرآگیا
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
پاکستان اس وقت ڈیڑھ ارب ڈالر سے زائدکی سویابین درآمد کر رہا ہے،ڈاکٹر اقراراحمدخان
-
پاکستان میں فی ایکڑ کماد سے اوسطاً 46 من چینی حاصل کی جاتی ہے، ماہرین جامعہ زرعیہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو کونپلوں میں دانے دار زہر ڈال کر کھیتوں کو پانی لگانے کی سفارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.