![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
ملتان پولیس کی کارروائی،چوری کی وارداتوں میں مطلوب 2 گینگز کے 6 ارکان گرفتار
پیر 13 مئی 2024 17:45
(جاری ہے)
گرفتارشاناگینگ کے سرغنہ حسین رضاعرف شانا،دلاور ولد محمدرشید ،غلام رضاعرف راجا جبکہ عاقب گینگ کے سرغنہ عاقب ،محمد سجاد اوررامش کوگرفتارکرکے1 کروڑ 7 لاکھ روپے مالیت کا مال مسروقہ جس میں 2 کاریں، 21 موٹر سائیکل، 12 تولے سونا،اور14 لاکھ روپے نقدی شامل ہیں برآمد کر لیے۔
ان گینگ کے خلاف 71مقدمات ٹریس ہوئے ۔گرفتار ملزمان سے وارداتوں میں استعمال کیے جانے والے 4 پسٹل 30 بور اور 1 کوزی رائفل بھی برآمد کر لی گئی۔سی پی او ملتان صادق علی نے برآمد ہو نے والا مال اصل مالکان کے حوالے کردیا۔مزید قومی خبریں
-
مقررہ مقامات کے علاوہ قربانی کے جانوروں کی کھالوں کی خرید و فروخت اور جمع کرنے پر پابندی عائد
-
پاک چین دوستی میں دراڑ کی کسی سازش کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وزیرداخلہ
-
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فیصل آباد سمیت صوبہ بھر کے 41اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے نئی حلقہ بندیوں کیلئے کمیٹیاں تشکیل دیدیں
-
پنجاب کی تاریخ میں پہلی بار مریضوں کی سہولت کی خاطر ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز کیا جا رہا ہے،خواجہ عمران نذیر ، خواجہ سلمان رفیق
-
وفاقی وزیر سالک حسین کی منی میں صبر اور بھائی چارے کی تلقین
-
فیصل آباد،تاجر نے قربانی کیلئے ڈھائی کروڑ سے زائد مالیت کے 30 سے زائد بیل خرید لئے
-
گورنرسندھ کامران ٹیسوری کا سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے بار کونسلزکی اپیکس باڈیزکے ارکان کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف کی طرف سے پٹرول میں کمی کا بڑا ریلیف کرایوں میں کمی کی صور ت عوام کو پہنچنا چاہیے،مریم نواز
-
وزیراعلی میرسرفرازبگٹی کی جانب سے حکومتی اتحادی جماعتوں اور اپوزیشن اراکین کے اعزاز میں مشاورتی نشست کا اہتمام، بجٹ پر مشاورت
-
میئر کراچی مرتضی وہاب کی چیئرمین صدرٹاؤن منصور شیخ سے ملاقات، بلدیاتی امور پر بات چیت
-
15سالوں میں سندھ میں 1650 ارب کی کرپشن مختلف ذرائع سے ریکارڈ کی گئی،حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.