لاہور سکندرز اور کوئٹہ اسٹرائیکرز نے افتتاحی میچز جیت لئے
پیر 13 مئی 2024 23:40
(جاری ہے)
محمد احسن نے 57 گیندوں کی مدد سے ناقابل شکست 134 رنز کی اننگز کھیلی۔
محمد فیض 36 اور سلیم شاہ نے 35 رنز بنائے جبکہ قربان نے دو اور محمد نواز نے ایک وکٹ لی۔ 243رنز کے تعاقب میں کراچی آرچرز 207 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ عمر گل کے 142 رنز بھی ٹیم کے کام نہ آسکی۔ محمد احسن اور محمد فیض نے تین۔تین کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔دوسرے میچ میں ملتان کنگز اور کوئٹہ اسٹرائیکرز آمنے سامنے ہوئے ۔ ملتان کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 161رنز بنائے۔ محمد شاہد 57 اور عدنان 30رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ خالد شاہ نے تین وکٹیں لیں۔ فاتح کوئٹہ اسٹرائیکرز نے مطلوبہ ہدف 4وکٹوں میں پورا کرکے ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ خالد شاہ 63 اور محمد شاہد 49رنز بناکر نمایاں رہے۔ جبکہ احمد یار نے تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ منگل کو پشاور لائنز اور لاہور سکندرز جبکہ اسلام آباد اسٹائلینز اور ملتان کنگز مدمقابل ہونگے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تعمیر کیے جانے والے اسٹیڈیم کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی منسوخ کر دیا گیا
-
پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی تاخیر کا شکار ہو گیا
-
پاکستان اور انگلینڈ کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی کا انعقاد ہو پائے گا یا نہیں؟
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کا ہاکی کے کھلاڑی فیصل گجر کی وفات پر اظہار افسوس
-
فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبرون رافیل نڈال پہلے راؤنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر
-
خواتین باورچی خانے تک محدود نہیں،ثانیہ مرزا کا خواتین کیلئے پیغام
-
عثمان وزیر کی مصری حریف سے فائٹ 27 جون کو بنکاک میں ہو گی
-
’کھلاڑی ہارنے پر بہانہ نہیں بناسکیں گے‘، وسیم اکرم کا بھارتی ٹی ٹونٹی سکواڈ طنز
-
این مورگن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے مضبوط ترین سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء ، پی سی بی پورا ٹورنامنٹ پاکستان میں کروانے کیلئے پرعزم
-
بھارتی ٹیم کے کوچ کیلئے مودی، ٹنڈولکر سمیت اہم ناموں سے جعلی درخواستیں آنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.