خطرناک بیماریوں سے عوام کو بچانے کیلئے ڈاکٹرزکی تربیت ضروری ہے ‘خواجہ سلمان رفیق
ڈاکٹرز کی ٹریننگ سے ان میں لیڈرشپ کوالٹی پیدا کی جارہی ہیں‘خواجہ عمران نذیر کا تربیتی سیشن میں خطاب
منگل 14 مئی 2024 15:27
(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ کے کرم سے وفاق اورصوبہ پنجاب میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں تا کہ انسانیت کا بھلا ہو-آج کے ڈاکٹرز کے اندر لیڈرشپ کی خوبیاں ہونی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایم ایس حضرات کی تعیناتی سو فیصد میرٹ پر کی ہے۔ہمیں ہمیشہ رزلٹ اریئنٹڈ ہونا چاہئے۔صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے اپنے خطاب میںکہا کہ محکمہ صحت کے نظام کو مل جل کر ٹھیک کریں گے،ڈاکٹرز مسیحا ہیں جو انسانیت کی خدمت کرکے دنیا اور آخرت سنوار رہے ہیں۔ڈاکٹرز کی ٹریننگ سے ان میں لیڈرشپ کوالٹی پیدا کی جارہی ہیں۔ڈونرز ہماری تربیت کرکے ہماری ٹیکنیکل اور پیشہ ورانہ کپیسٹی بڑھا رہے ہیں-ہمیں انسانیت کی خدمت کے لئے اپنا مزاج بدلنا ہوگا-انہوں نے برٹش ہائی کمیشن، ڈبلیو ایچ او دیگر پارٹنرزکا تکینکی معاونت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر الیاس گوندل، ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر یداللہ، یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے ڈاکٹر ذیشان، عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر احمد شفیق، ڈاکٹر سرتاج، ڈاکٹر جنید، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ڈاکٹر سلمان، ڈاکٹر سعید اختر اور ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایس آرز نے شرکت کی۔مزید اہم خبریں
-
الیکشن کمیشن نے بینچ کی عدم دستیابی کے باعث تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کیس ڈی لسٹ کر دیا
-
عمران خان اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے درمیان پہلا باضابطہ مکالمہ
-
عمرہ کے لیے سعودی عرب جانے والے بحریہ ٹاﺅن لمیٹیڈ کے تین اہم عہدیداروں کو ”آف لوڈ“ کیے جانے کا انکشاف
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا آڈیو لیکس کیس میں ٹیلی کام کمپنیوں کو نگرانی کیلئے فون ریکارڈنگ سے روکتے ہوئے صارفین کے ڈیٹا تک رسائی اور اس کا استعمال روکنے کا حکم
-
گندم کی درآمد سکینڈل، 4 معطل افسران کے خلاف تحقیقات کی منظوری
-
بھارت: کانگریس نریندر مودی کے مراقبے کی مخالف کیوں ہے؟
-
چین کا غزہ کے لیے امداد کا وعدہ
-
لاہور ،خاتون کے ہاں بیک وقت 4بچوں کی پیدائش
-
خاور مانیکا پر تشدد کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج‘ دہشتگردی کی دفعات شامل
-
پنجاب حکومت نے اساتذہ کے لیے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی
-
لوڈ شیڈنگ صرف ان فیڈرز پرکی جا رہی ہے جہاں نقصانات ہورہے ہیں،اویس لغاری
-
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے9مئی کے دو واقعات میں عمران خان کو بری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.