ڈاکٹرز مسیحا ہیں جو انسانیت کی خدمت کرکے دنیا اور آخرت سنوار رہے ہیں:صوبائی وزراء صحت
منگل 14 مئی 2024 22:11
(جاری ہے)
اللہ تعالیٰ کے کرم سے وفاق اورصوبہ پنجاب میں عوام کی خدمت کر رہے ہیں تا کہ انسانیت کا بھلا ہو-آج کے ڈاکٹرز کے اندر لیڈرشپ کی خوبیاں ہونی چاہئیں۔
انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایم ایس حضرات کی تعیناتی سو فیصد میرٹ پر کی ہے۔ہمیں ہمیشہ رزلٹ اریئنٹڈ ہونا چاہئے۔صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر نے اپنے خطاب میںکہا کہ محکمہ صحت کے نظام کو مل جل کر ٹھیک کریں گی-ڈاکٹرز مسیحا ہیں جو انسانیت کی خدمت کرکے دنیا اور آخرت سنوار رہے ہیں-ڈاکٹرز کی ٹریننگ سے ان میں لیڈرشپ کوالٹی پیدا کی جارہی ہیں-ڈونرز ہماری تربیت کرکے ہماری ٹیکنیکل اور پیشہ ورانہ کپیسٹی بڑھا رہے ہیں-ہمیں انسانیت کی خدمت کے لئے اپنا مزاج بدلنا ہوگا-انہوں نے برٹش ہائی کمیشن، ڈبلیو ایچ او دیگر پارٹنرزکا تکینکی معاونت فراہم کرنے پر شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر الیاس گوندل، ڈائریکٹر سی ڈی سی ڈاکٹر یداللہ، یوکے ہیلتھ سکیورٹی ایجنسی کے ڈاکٹر ذیشان، عالمی ادارہ صحت کے ڈاکٹر احمد شفیق، ڈاکٹر سرتاج، ڈاکٹر جنید، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے ڈاکٹر سلمان، ڈاکٹر سعید اختر اور ڈی ایچ اوز اور ڈی ڈی ایس آرز نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
-
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات
-
حکومت پنجاب کی طرف سےعوامی فلاح وبہبودکےلیےکیےجانےوالےاقدامات کےثمرات عوام تک پہنچانےاشدضروری ہیں،شیخ آفتاب احمد
-
گورنر سندھ کا گرومندر پر فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس، واقعہ کی رپورٹ طلب
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکی زیرصدارت انسداد منشیات سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد
-
گورنر سندھ نے گرومندر پر فائرنگ واقعہ کا نوٹس لے لیا
-
ایرانی صدر شہید ابراہیم رئیسی امت مسلمہ کے بڑے لیڈر تھے، گورنر سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.