بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال

منگل 14 مئی 2024 22:22

بلاول بھٹو زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر  جین میریٹ کی ملاقات، دوطرفہ ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان زرداری ہائوس میں ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلز پارٹی کے میڈیا سیل کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کے درمیان ملاقات میں دوطرفہ سماجی و معاشی تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔