پاکستان لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب 15 مئی کوکوئٹہ میں ہوگی

منگل 14 مئی 2024 23:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) پاکستان لٹریچر فیسٹیول کی افتتاحی تقریب 15 مئی بدھ کو ہوگی،آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے بلوچستان کوئٹہ میں ہونے والے دوروزہ” پاکستان لٹریچر فیسٹیول2024ء(کوئٹہ چیپٹر ۔

(جاری ہے)

بلوچستان ) کی افتتاحی تقریب بروز بدھ 15 مئی 10بجے صبح ارفع کریم رندھاوا ایکسپو سینٹر ، بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنس میں منعقد کی جائے گی۔