نئی تنظیم سازی میں نوجوانوں کو بھی شامل کریں گے، سید حسن مرتضی
منگل 14 مئی 2024 23:30
(جاری ہے)
وہ سیکرٹری اطلاعات شہزاد سعید چیمہ اور ایم پی اے نیلم جبار کیساتھ پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کی تنظیم سازی کیلئے شروع کیے گئے مشاورتی عمل کے دوران پیپلز سیکرٹریٹ میں ڈسڑکٹ ون اور تھری کے صدور اور جنرل سیکرٹریز عاطف رفیق چودھری،زاہد ذوالفقاراور میر شکیل چنی سے پارٹی کی تنظیم نو کے حوالے سے گفتگو کر رہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ اگلے ہفتے دونوں ڈسٹرکٹس کا دورہِ کر کے پائلٹ پراجیکٹس کا جائزہ لونگا۔سید حسن مرتضی پارٹی کے سینئر رہنمائوں میاں مصباح الرحمن اور منظور مانیکا سے بھی ملاقات کرنے کے لیے انکے دفتر اور گھر گئے۔ملاقات میں پڑھے لکھے،مخلص اور با وسیلہ نوجوانوں کو آگے لانے پر اتفاق کیا گیا۔بعد ازاںں انہوں نے میاں منظور مانیکا کی عیادت کی اورجلد صحت یابی کی دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نجی اسکولوں کو سمرکیمپ کی اجازت نہیں‘وزیر تعلیم پنجاب
-
چیئرمین سینیٹ شبلی فراز کی ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت
-
بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکائونٹ باہر سے چلایا جاتا ہے، رئوف حسن
-
چیئرمین سینیٹ کی ایم این اے خالد مگسی کی گاڑی پر فائرنگ کی مذمت
-
چیچہ وطنی،پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 7،اشتہاری ملزموں کو گرفتار کرلیا
-
چاہتی ہوں 9 مئی کے واقعے کو ختم کردیا جائے، زرتاج گل
-
پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت، اسلام آباد ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی
-
اوورسیز پاکستانیوں کے فون پر ٹیکس ختم کئے جانے بارے خبر جھوٹ پر مبنی ہے ، پی ٹی اے
-
خریف سیزن میں یوریا کی فراہمی اولین ترجیح ہے، کاشتکاروں کے مفاد کا تحفظ ہماری حکومت کا ایجنڈا اور مشن ہے، رانا تنویر حسین
-
قائمقام صدر مملکت سید یوسف رضا گیلانی کی مواصلاتی سٹیلائٹ پاک ایم ایم-1 کی کامیاب لانچ پر پوری قوم کو مبارکباد
-
سرگودھا پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،بدنامِ زمانہ منشیات فروش گرفتار
-
مجھے نوجوانوں سے بڑی توقعات ہیں ، ملک کی خوشحالی میں ان کا بڑا کردار ہوگا، گورنرسندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.