بابر اعظم ایک ہی اوور میں 4 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی 19 سالہ تاریخ میں صرف 3 پاکستانی یہ کارنامہ انجام دے سکے
محمد علی بدھ 15 مئی 2024 00:51
(جاری ہے)
اس سے قبل آصف علی اور خوشدل شاہ بھی یہ اعزاز اپنے نام کر چکے۔ اسی میچ میں بابر اعظم نے ایک اور شاندار اعزاز بھی اپنے نام کر لیا۔
پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے کلونٹرف کرکٹ کلب، ڈبلن میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کے دوران ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ 50 پلس سکور بنانے کا ہندوستان کے ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ 29 سالہ بابر اعظم نے اب 110 اننگز کھیل کر 39 مرتبہ 50 سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔ ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ 50+ سکور بنانے والے کھلاڑیوں میں روہت شرما 143 اننگز میں 34 ففٹیز سکور کرکے دوسرے، محمد رضوان 81 اننگز میں 27 نصف سنچریاں بنا کر تیسرے جب کہ ڈیوڈ وارنر 103 اننگز میں 27 ففٹیز بنا کر چوتھے نمبر پر ہیں ۔ بابر اعظم کو حال ہی میں پاکستان کے وائٹ بال کپتان کے طور پر دوبارہ مقرر کیا گیا تھا اور وہ آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سیریز میں گرین شرٹس کی قیادت کر رہے تھے۔ انہوں نے اب آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بطور کپتان سب سے زیادہ میچ کھیلے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
21 مئی تا 9 جون پولینڈ میں کھیلے جانے والے ایونٹ میں پاکستان اور ملائشیا کا سنسنی خیز میچ 4-4 گول سے برابر رہا
-
پاکستان کرکٹ ٹیم برطانیہ کا دورہ مکمل کرکے لندن سے ڈیلاس امریکہ کیلئے روانہ ہوگی
-
ورلڈ کپ بالکل مختلف گیم ہے، بہتر نتائج دیں گے، بابراعظم
-
شاداب خان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سنچری مکمل کرلی
-
ابراراحمد کا پہلی بارامریکی کرکٹ لیگ سے معاہدہ طے
-
باسکٹ بال ٹورنامنٹ : پنجاب رینجرز اور اسلام آباد نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
انٹرمیڈیا ویلکم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ جیو نیوزنے اپنے نام کرلیا
-
آئرلینڈ کی ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو ہرا سکتی ہے ، روبن اتھاپا کا دعوی
-
راجیو رام اور جو سیلسبری فرنچ اوپن ٹینس مینز ڈبلز کے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
باربورا اور لورا نٹالی ،فرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلزکے دوسرے رائونڈ میں داخل
-
بابر اعظم بطور کپتان 2500 ٹی ٹونٹی رنز مکمل کرنے والے پہلے قائد بن گئے
-
فرنچ اوپن ٹینس ویمنز سنگلز،آریاناسبالینکا، ایلینا ریباکینا،میڈیسن کیز اور ایلیس مرٹینز نے تیسرے رائونڈ میں جگہ بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.