![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط کے اجراسے قبل انتظامات کا جائزہ
بدھ 15 مئی 2024 23:33
![چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام روبینہ خالد کا کفالت سہ ماہی قسط ..](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2024/800x400/pic_daa54_1715342756.jpg._2)
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ تمام ادائیگی مراکز مناسب سہولیات جیسے شیلٹرز، کرسیاں اور پینے کے صاف پانی سے لیس ہوں۔
مزید برآں چیئرپرسن روبینہ خالد نے ضرورت مند خواتین کے ساتھ عزت اور وقار کے ساتھ پیش آنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے ان کے ساتھ اچھے برتاو کی تلقین کی۔ انہوں نے ادائیگیوں کی تقسیم کے دوران بھگدڑ کے واقعات کو روکنے کے لیے لیڈی پولیس اہلکاروں کی تعیناتی کی ہدایت بھی کی۔قبل ازیں سیکرٹری بینظیر انکم سپورٹ پروگرام عامر علی احمد اور ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹر طاہر نور نے بھی ریجنل سٹاف سے بات چیت کی اور سرکاری فرائض میں غفلت یا شکایات کے خلاف فوری کارروائی سے آگاہ کیا۔ انہوں نے استفادہ کنندگان کو ہموار اور مکمل ادائیگیوں کو یقینی بنانے کے لیے تنظیم کے عزم کا اعادہ کیا۔پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے تمام ڈائریکٹر جنرلزنے کفالت قسط کے حوالے سے ضروری انتظامات کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اپنے مکمل عزم کی یقین دہانی کرائی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاق کیلئے 16ہزار میگا واٹ مہنگی بجلی بڑا چیلنج بن گئی
-
رواں برس معمول سے 35 فیصد زائد بارشوں کا امکان
-
شدید گرمی، چند شہروں میں تیز ہوائوں ،گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
سرکاری سکیم حج:70ہزار سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے
-
پیپلزپارٹی ہتک عزت قانون کی منظوری کا حصہ نہیں بنی، شرجیل میمن
-
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں ٹربیونل جج تبدیل کرنے کی منظوری دے دی
-
وزیراعظم شہباز شریف خصوصی طیارے پر اسلام آباد چلے گئے
-
رینالہ خورد تیز رفتارٹرالر کی منی مزداٹرک کو ٹکر ،ایک شخص جاں بحق دوزخمی
-
غیر ملکیوں کو 53 ہزار سے زائد مشکوک شناختی کارڈز جاری ہونے کا انکشاف
-
چوہدری سالک حسین کا حج سے قبل فلائٹ آپریشن کی خوش اسلوبی سے تکمیل پر اظہاراطمینان
-
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار10 اور11 جون کو اردن کا دو روزہ دورہ کریں گے، دفترخارجہ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.