ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے ایسے بیانات دینے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں.جسٹس اطہر من اللہ
کیا آپ اپنی پراکسیز کے ذریعے ہمیں دھمکا رہے ہیں؟ درخواست گزارکہیں نہیں جا رہے کیونکہ وہ اڈیالہ میں قید ہیں جسٹس اطہرمن اللہ کے ریمارکس پرکمرہ عدالت میں قہقہے
میاں محمد ندیم جمعرات 16 مئی 2024 17:02
(جاری ہے)
جسٹس اطہرمن اللہ درخواست گزاربھی کہیں نہیں جا رہے کیونکہ وہ اڈیالہ میں قیدہیں جسٹس اطہرمن اللہ کے ریمارکس پرکمرہ عدالت میں قہقہے لگ گئے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے ہمیں کہاجا رہا ہے کہ پگڑیوں کوفٹبال بنائیں گے، ایساکہنے والے درحقیقت خود کو ایکسپوز کررہے ہیں کیا آپ اپنی پراکسیز کے ذریعے ہمیں دھمکا رہے ہیں.
اٹارنی جنرل نے کہا کہ نہ ایساہو رہا ہے اورنہ ہی ایسا ہونا چاہیے، عدالت نے آئندہ سماعت پربھی عمران خان کو ویڈیولنک کی سہولت فراہم کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے کہا کہ کیس کی سماعت کی آئندہ تاریخ کا اعلان بینچ کی دستیابی کی صورت میں ہوگا. واضح رہے کہ گزشتہ روز سابق وزیر فیصل واوڈا نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب کوئی پاکستان میں پگڑی اچھالے گا توہم اس کا فٹبال بنائیں گے ، کوئی پیارکرے گا تو پیاردیں گے ، اگر بدمعاشی کرے گا ڈبل بدمعاشی کریں گے.مزید اہم خبریں
-
افغانستان: کوڑے مارنے کی سزاؤں اور ان پر سرعام عملدرآمد پر تشویش
-
سعودی عرب کے ایک فیصلے نے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھا دیں
-
عمران خان جب حکومت میں تھاتو ہمارا نام مٹانے کی بھرپور کوشش کی
-
ملک میں سیاسی کشیدگی کے بڑھنے میں اب کوئی گنجائش باقی نہیں ہے
-
درجہ حرارت کے نئی بلندیوں کو چھونے کا قوی امکان، ڈبلیو ایم او
-
دودھ کی قیمت میں 50 روپے اضافے کا امکان
-
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
-
ٹک ٹاکر وزیراعلیٰ پنجاب بڑے بڑے دعوے کرتی ہیں، لیکن خواتین کے ساتھ ظلم ہورہا ہے
-
وفاقی حکومت فیڈریشن کے خلاف سازش کررہی ہے
-
عمران خان کیا کر رہا ہے کیا نہیں کر رہا اسے چھوڑیں اور اپنے کام پر دھیان دیں
-
اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کی زد میں
-
نوازشریف اور زرداری سے بات تب ہوگی جب ہمارا چوری مینڈیٹ واپس کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.