wاداکارہ سونالی بیندرے کاشعیب اختر کے شادی کے بیان پر ردعمل
جمعرات 16 مئی 2024 18:05
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران میزبان نے سونالی بیندرے سے پوچھا کہ پاکستانی فاسٹ بولر شعیب اختر نے ایک بار کہا تھا کہ وہ آپ (سونالی بیندری) کو شادی کے لیے پروپوز کریں گے اور اگر آپ نے پیشکش قبول نہیں کی تو وہ آپ کو اغوا کرلیں گے، اس بیان کے بعد گوگل پر بھی آپ دونوں کا نام ساتھ دیکھا گیا تو آپ اس حوالے سے کیا کہیں گی میزبان کے سوال کے جواب میں سونالی بیندرے نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں واقعی نہیں جانتی کہ شعیب اختر نے ایسا کب اور کیوں کہا، یہ جھوٹی خبر بھی ہوسکتی ہے کیونکہ اٴْس زمانے میں بھی جھوٹی خبریں ہوا کرتی تھیں۔
سونالی بیندرے کا جواب سٴْن کر میزبان نے کہا کہ شعیب اختر نے مذاق میں ایسا کہا تھا، وہ یہ کہنا چاہ رہے تھے کہ آپ اٴْنہیں بہت پسند ہیں اور وہ آپ کے مداح ہیں۔یہ سٴْن کر سونالی بیندرے نے کہا کہ اگر شعیب اختر نے مذاق میں یہ سب کہا ہے تو اچھی بات ہے کیونکہ سب کی محبت سے ہی تو میرا کیریئر بنا ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف کمپیئرطارق عزیز کی چوتھی برسی 17جو ن کو منائی جائے گی
-
الحمرا میں دو روزہ عید میلہ میں نامور گلوکار عارف لوہار کی زبردست پرفارمنس
-
گلوکارہ شاہدہ منی کی والدہ کی رسم چہلم ان کی رہائش گاہ جوہر ٹاؤن میں ادا کی گئی
-
شلپا شیٹی اور راج کندرا پر سونے کی سرمایہ کاری سے متعلق دھوکا دہی کے نئے الزامات
-
شکیرا نے جیرارڈ سے قطع تعلق کو زندگی کا سیاہ دورقرار دیدیا
-
انکیتا لوکھنڈے نے سشانت کی چوتھی برسی پر یادگار تصویر شیئر کردی
-
دیول خاندان کے مردوں کے رونے پر کوئی شرمندگی نہیں ہوتی، بابی دیول
-
اداکارہ حمائمہ ملک کی نامعلوم شخص کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر آنے کے بعد صارفین تجسس میں پڑگئے
-
یہ تو بدو بدی پارٹ 2 لگ رہا ہے، فیروزخان کی نئی ویڈیو پرصارفین سیخ پا
-
اللہ نے 3 جنس مرد، خاتون اور مخنث بنائے، سب کے یکساں حقوق ہیں، نوشین شاہ
-
بھارتی اداکار کی لاش گھر سے بر آمد، تفتیش شروع
-
عالیہ بھٹ کی نئی فلم ’جگرا‘ کی ریلیز ملتوی، نئی تاریخ سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.