زمین کی منتقلی کو شفاف بنانے اور قانون پر عملدرآمد کرانے کے لئے سندھ حکومت کی جانب سے قائم کردہ ڈویژنل مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
جمعرات 16 مئی 2024 19:20
(جاری ہے)
اس کے علاوہ ترقیاتی منصوبوں کے لیے زمین کی منتقلی کے حوالے سے پیش رفت کے متعلق کمیٹی کو آگاہی دی جائے تاکہ ماہانہ پیش رفت و مانیٹرنگ رپورٹ سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو ارسال کی جاسکے۔
اجلاس میں محکمہ پبلک ہیلتھ کی تحصیل سکرنڈ میں قائم 4 ڈرینج اسکیموں کے لئے زمین کی منتقلی کے کام کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کمیٹی کے رکن ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر شہید بینظیر آباد دلشاد احمد عمرانی و دیگر ممبران کے علاوہ مختلف محکموں کے افسران نے شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.