اوورلوڈڈ گاڑیوں کو موٹرویز اور ہائی ویز پر داخلے کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی، آئی جی موٹر وے پولیس
جمعرات 16 مئی 2024 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ بھاری جرمانوں کے علاوہ اوورلوڈ نگ کرنے والے ٹرانسپورٹرز کے خلاف سخت قانونی کارروائی بھی عمل لائی جائے ، اس کے ساتھ ساتھ ٹائر پریشر چیکنگ کو بھی یقینی بنایا جائے۔
انسپکٹر جنرل سلمان چوہدری نے اس عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہر حال میں قیمتی شاہرائوں اور انسانی زندگیوں کو بچانا ہے۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس وطن عزیز کی قومی شاہرائوں سے اوورلوڈنگ کے مکمل خاتمے کیلئے پرعز م ہے کیونکہ شاہراہیں کسی بھی ملک کی اقتصادی اور معاشی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔ حال ہی میں اوورلوڈنگ کے خاتمے کیلئے آئی جی سلمان چوہدری نے خصوصی طور پر پورٹ قاسم اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے اعلی عہدیدران کے ساتھ ملاقات کرکے اوورلوڈنگ کے خاتمے کیلئے موٹروے پولیس کی طرف سے کئے گئے اقدامات سے آگاہ کیا اور ان سے اس سلسلے میں تعاون کی درخواست بھی کی ہے۔ کراچی اورملک کے دیگر بڑے شہروں سے ٹرانسپورٹ یونین اور مالکان نے اوور لوڈنگ کے خاتمے کیلئے موٹروے پولیس کی طرف سے کئے گئے اقدامات کو سر اہتے ہوئے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔مزید قومی خبریں
-
مستقبل کی قومی معیشت میں بلوچستان کا کلیدی کردار ہے ،میر سرفراز بگٹی
-
گوجرانوالہ،پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
-
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
-
محمد نوازشریف سے سینیٹر عرفان صدیقی کی مری میں ملاقات ،سینیٹر عرفان صدیقی نے محمد نوازشریف کو پارٹی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال میں معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم ،سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
وزیرصنعت وتجارت چوہدری شافع حسین سے پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
مزدور کی کم از کم تنخواہ 50 ہزار مقرر کی جائے،ریلوے پریم یونین
-
خواجہ سلمان رفیق کا جناح ہسپتال کا دورہ ، پنجابی شاعر تجمل کلیم اور سینئر صحافی اخلاق باجوہ کی عیادت کی
-
گورنر خیبر پختونخوا سے مہمند چیمبر کے وفد کی ملاقات ، ملاکنڈاور ضم اضلاع میں ٹیکس سے متعلق مسائل سے آگاہ کیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا طوفانی بارشوں کے دوران مختلف واقعات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
وزیراعظم شہباز شریف و دیگر کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت 4جولائی تک ملتوی
-
وزیراعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف سے اماراتی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات ، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.