پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں کے نئے کرائے مقرر کر دیئے گئے ہیں،قراة العین
جمعرات 16 مئی 2024 20:05
(جاری ہے)
انہوں نے خبردار کیا کہ ڈی آر ٹی اے کی چیکنگ ٹیموں کو فوری طور پر متحرک کر دیا گیا ہے اور پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں نئی مقررہ شرح سے زائد کرایہ کی وصولی پر سخت ایکشن لیا جائے گا۔
ڈپٹی کمشنر و چیئرپرسن ڈی آر ٹی اے نے پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں میں عوامی آگاہی کے لئے نئے کرایہ ناموں پر مبنی بینرز آویزاں کرنے اور اسی طرح گاڑیوں میں بھی کرایوں کی نئی فہرستیں نمایاں جگہوں پر چسپاں کرنے کے احکامات جاری کئے۔ انہوں نے عوام الناس سے بھی کہا ہے کہ نئے مقررہ کرایوں سے زائد ہرگز ادا نہ کریں۔ ڈپٹی کمشنر نے عوام الناس کو آگاہ کیا ہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیوں میں مقررہ شرح سے زائد کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لئیضلعی انتظامیہ کے کنٹرول روم میں ٹیلی فون نمبر 0543660250 پر فوری اطلاع دی جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش میں پناہ لیے روہنگیاؤں کے خوراک الاؤنس میں اضافہ
-
پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں، عوام کے ساتھ ہاتھ ہو گیا
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق نہ ہو سکا
-
پاکستان: بجلی کی بلاتعطل فراہمی ہزاروں جانیں بچا سکتی ہے، یونیسف
-
محمد نوازشریف سے ناروے کے سفیرکی ملاقات،دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
-
بحران سے نکلنے کا واحد حل ایک دوسرے کو معاف کر دینے میں ہے، ڈاکٹر طاہر القادری
-
لاہور ہائیکورٹ کا مارکیٹیں کھلی رکھنے کا وقت بڑھانے کا حکم
-
بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے ٹویٹ کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی
-
آرامکو کا گیس اینڈ آئل پاکستان لمیٹڈ کے 40 فیصد حصص خریدنے کا عمل مکمل
-
ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 62 پیسے سستا کردیا گیا
-
امریکی سفیر کی اسحق ڈار سے ملاقات، باہمی ترجیحات پر تبادلہ خیال
-
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے عمران خان کے مقدمات سے الگ کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.