Live Updates

مریم نواز نے ڈاکٹراظہرکیانی مشیر برائے صحت مقررکردیا

جمعہ 17 مئی 2024 17:41

مریم نواز نے ڈاکٹراظہرکیانی مشیر برائے صحت مقررکردیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 مئی2024ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ماہر امراض قلب ڈاکٹر اظہر کیانی کو مشیر برائے صحت مقرر کر دیا ۔ حکومت پنجاب کی جانب سے ڈاکٹر اظہر کیانی کی تعیناتی کے حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ۔
Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات