لاہور پولیس میں پروموشنز کا سلسلہ جاری،345اہلکاروں کی ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پرترقی
میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق کانسٹیبلز کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے‘ سی سی پی او بلال صدیق کمیانہ
جمعہ 17 مئی 2024 17:45
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیس ملازمین کی ترقی اور ملازمت کے دیگر معاملات کو باقاعدگی سے نمٹایا جا رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پولیس فورس میں میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق پروموشنزکا سلسلہ متواتر جاری ہے ۔ بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ ترقی پانے والے اہلکار پہلے سے زیادہ محنت، فرض شناسی اور پروفیشنل ازم سے اپنے فرائض سر انجام دیں اورعوامی خدمت کو اپنا شعار بنائیں۔ سی سی پی اونے کہا کہ شہریوں کی خدمت و حفاظت میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔بلال صدیق کمیانہ نے کہا کہ محکمہ پولیس کے افسران و اہلکار اپنی بہترین کارکردگی سے ادارے کی نیک نامی میں اضافہ کریں۔
مزید قومی خبریں
-
آئی ٹی کورسز کرنے والے طلباء کے لئے گوگل سرٹیفکیٹس کی بات کی ہے، گورنرسندھ
-
فیکٹری مالک کے مبینہ تشدد سے 18سالہ نوجوان جاں بحق
-
محسن نقوی کا لسبیلہ میں مسافر بس میں آتشزدگی کے واقعہ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
-
حمزہ شہباز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں اجلاس
-
عمران خان کو سزا دینے کا سوچنے والے مٹی میں مل جائیں گے، عارف علوی
-
پی ٹی آئی رہنما ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مقدمات تفصیل کے لئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
سوشل میڈیا پر گھریلو خواتین کی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کے مقدمہ کا فیصلہ ، ملزم محمد حمزہ کو 11 ماہ قید اور 1لاکھ روپے جرمانہ
-
وزیراعلیٰ بلوچستا ن میرسرفرازبگٹی سے جمہوریہ کوریا کے سفیر مسٹر پارک کیجون کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ گنڈا پور کیخلاف فوری فیصلہ کن کارروائی کی جائے، شرجیل میمن
-
گورنرسندھ نے حیدرآباد میں بھی آئی ٹی کورسز کے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کردیا
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق نے جناح ہسپتال لاہور کا دورہ
-
لاہورہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری اور کسی بھی تادیبی کارروائی سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.