فوربز کی انڈر 30 ایشیا کی فہرست جاری ، سات پاکستانی نوجوان کاروباری شخصیات بھی شامل
ہفتہ 18 مئی 2024 09:20
(جاری ہے)
فِن ٹیک سٹارپ کمپنی’’ابھی‘‘ کے ہیڈ آف پراڈکٹ سرخیل شاہد بوانے نے کہا کہ فوربز کی 30 انڈر 30 لسٹ میں شامل ہونے پر وہ بہت خوش ہیں، یہ صرف ذاتی کامیابی کی ہی عکاسی نہیں کرتا بلکہ ملک بھر میں شاندار ٹیلنٹ اور قابلیت کو ظاہر کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسے معتبر پلیٹ فارم پر اپنے ملک کی نمائندگی کرنا ان کے لیے فخر کی بات ہے۔خیال رہے کہ فوربز نے اس لسٹ کے لیے چار ہزار سے زائد امیدواروں کا انتخاب کیا اور پھر اُن میں سے 300 امیدواروں کو فنڈنگ، ریونیو، سوشل امپیکٹ اور سکیل وغیرہ جیسے کی ورڈز کے ذریعے لسٹ میں شامل کیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے، سعودی وزارت حج
-
ای سگریٹ سے لڑکی کا پھیپھڑا پھٹ گیا
-
حج سیزن کے دوران پہلی مرتبہ نئی ٹیکنالوجی سے آراستہ ورچوئل گلاسز متعارف
-
مکہ سول ڈیفنس کا جبل الرحمہ ہسپتال میں آگ بجھانے کی فرضی مشقوں کا نعقاد
-
جاپان میں امیگریشن قانون نافذ العمل ہوگیا
-
الحرمین الشریفین کے امام نماز کادورانیہ کم رکھیں،عبدالرحمن السدیس
-
ویکسی نیشن کے بغیر آنے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ کر دیئے جائیں گے، سعودی وزارت حج
-
سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد منظور، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
-
ریاض میں جوہری ری ایکٹر چلانے اور اس کی نقل کرنے کا پروگرام
-
ایک ماہ کے دوران جعلی حج مہم کی تشہیر میں ملوث 79 افراد گرفتار
-
حجاج کی خدمت کے لیے سعودی ہلال احمر نے 96 مراکز تیار کرلیے
-
سیاحوں کو بھیجنے والی کمپنی دیوالیہ،11 ہزار یورپی سیاح مصرمیں خوار ہونے لگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.