سعودی ولی عہد اور صدر یو اے ای کی اعلی سطحی ملاقات
ملاقات میں خطے کی صورتحال سمیت دیگر معاملات پر بھی گفتگو
ہفتہ 18 مئی 2024 17:44
(جاری ہے)
متحدہ عرب امارات کے صدر کے مشیر ڈاکٹر انور گرگاش نے کہا کہ صدر شیخ زید بن ال نہیان کا دورہ سعودی عرب اور سعودی ولی عہد کے ساتھ ان کی بات چیت سعودی عرب کے ساتھ مواصلات، تعاون، خطے کی خوشحالی، استحکام اور سلامتی کی تصدیق ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر اس حوالے سے لکھا کہ شیخ محمد بن زاید اور شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات اس بات کو تقویت دیتی ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ جاری رابطے، تعاون اور انضمام ہمارے خطے کی خوشحالی، استحکام اور سلامتی کے لیے ضروری ہے۔ ترقی اور جدیدیت پر اس طرح کی قیادت کے اجلاسوں سے ہمارے لوگوں اور قوموں کو بہت فائدہ ہوتا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ویکسین نہ لگوانے والے عازمین کے حج پرمٹ منسوخ
-
عازمین حج سیاسی نعرے نہ لگائیں،سعودی حکومت کا انتباہ
-
مودی نے پارلیمنٹ سے گاندھی کے مجسموں کو ہٹوادیا، کانگریس کا احتجاج
-
دبئی میں برطانوی سابق نیول افسر جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا
-
نیتن یاہو روس میں داخل ہونے والے تھے، جوبائیڈن کی زبان پھر پھسل گئی
-
آرامکو کے حصص فروخت کی قیمت 27.25 ریال مختص
-
کویت،رشوت لینے پر سابق وزیر سمیت 4 افراد کو 7 سال قید کی سزا
-
امریکا نے ایٹمی ہتھیاروں کی تعداد میں اضافے پر غور شروع کردیا
-
بچوں کے حقوق کی خلاف ورزیاں، اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل
-
امریکہ کا اتحادیوں سے حماس پر دبا ئوڈالنے پرزور
-
زمازمہ کے زیراہتمام زم زم کے 675 نمونوں کا لیبارٹری معائنہ
-
ریاض، غیر قانونی طور پر جنگلی جانور رکھنے اور ان کی نمائش پر چار افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.