پی پی 137 سے (ن)لیگ کے رانا ارشد کی جیت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردینے کا تحریری فیصلہ جاری
پیر 20 مئی 2024 11:26
(جاری ہے)
تحریری فیصلے کے مطابق الیکشن کمیشن الیکشن ایکٹ کی سیکشن 95 کی شق چھ کا استعمال نہیں کرسکتا، عدالت رانا ارشد کی دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا نوٹس اورجیت کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دیتی ہے۔
فیصلے کے مطابق ریٹرننگ افسر دوبارہ ووٹوں کی گنتی سے انکار کرچکا تھا، ریٹرنگ افسر فارم 47 جاری کرکے فارم 49 کے لیے سفارشات بھیج چکا تھا، اس موقع پر الیکشن کمیشن الیکشن سیکشن 95 کی شق 6 کا استعمال نہیں کرسکتا۔ عدالت الیکشن کمیشن کی جانب سے 9اپریل کو جاری نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی سندھ کاحیدرآباد سانحہ میں جان بحق افراد کے لئے فی کس 10 لاکھ روپے امداد کا اعلان
-
وزیر اعلیٰ بلو چستان بگٹی کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا
-
سی اے اے کی بد ترین کارکردگی، یورپی کمیشن نے پی آئی اے پر پابندی ہٹانے سے انکار کر دیا
-
لاہور میں بزرگ شہری کو لوٹنے والا نقاب پوش ڈاکو داماد نکلا
-
سریے کی فی ٹن قیمت میں سالانہ بنیادوں پر بڑی کمی ریکارڈ
-
راولپنڈی،کرائے کا گھر دیکھنے آئی خاتون سے مالک مکان کی زیادتی
-
صوبہ بھر کی جیلوں میں بھکاری مافیا کیلئے بیرک تیار ہو گئے ہیں، ترجمان
-
ڑ*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی منظوری دیدی
-
ؔوفاقی ، تین صوبائی حکومتوں کا گڈ گورننس میں خیبر پختوانخواہ حکومت سے کوئی موازنہ نہیں ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
ملک بھر میں 15 جون تک موسم شدید گرم رہنے کا امکان
-
پنجاب حکومت کا مویشی منڈیوں میں نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات کی فراہمی کا فیصلہ
-
عید الاضحی کی آمد سے قبل ہی پیاز ، ٹماٹر اور مصالحہ جات کی قیمتوں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.