نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا دفتر خارجہ آمد پر استقبال کیا

پیر 20 مئی 2024 15:00

نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مئی2024ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا یہاں دفتر خارجہ آمد پر استقبال کیا۔

(جاری ہے)

ترک وزیر خارجہ پاکستان کے دورے پر گزشتہ رات اسلام آباد پہنچے تھے۔ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہسینیٹر محمد اسحاق ڈار نے دفتر خارجہ پہنچنے پر ان کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔