سید حسن مرتضی کی پارٹی وفد کے ہمراہ قائمقام ایرانی قونصل جنرل سے صدر سید ابرہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت
منگل 21 مئی 2024 22:40
(جاری ہے)
ترجمان کے مطابق پارٹی وفد میں سیکرٹری ریکارڈز اینڈ ایونٹس احسن رضوی، حسین ترمذی، ڈاکٹر امتیاز شیرازی اور آفتاب لیل شامل تھے۔
اس موقع پر اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے سید حسن مرتضی نے کہا کہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی دنیا اسلام کے عظیم مجاہد اور انقلابی رہنما تھے،ان کی شہادت پر ایرانی قوم سے اظہارِ تعزیت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایرانی صدر کی وفات پر پوری پاکستانی قوم غمزدہ ہے اور پیپلز پارٹی ایرانی بھائیوں اور بہنوں کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ پوری پاکستانی قوم کی ہمدردیاں ایرانی بھائیوں کے ساتھ ہیں۔اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی، 2 ماہ کیلئے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد
-
سندھ کا ترقیاتی بجٹ باقی صوبوں کے مقابلے سب سے زیادہ ہے، وزیرِاعلیٰ سندھ
-
بکروں کو مصنوعی دانت لگا کر بیچنے والے بیوپاریوں گرفتار
-
پرویزالٰہی کی اینٹی کرپشن کے مقدمے میں ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر
-
لاہورہائیکورٹ کا بحریہ ٹاؤن کنٹری کلب کوڈی سیل کرنے کا حکم
-
اسلحہ کی نوک پر رکشہ چھیننے میں ملوث ملزمان گرفتار
-
وفاقی وزیر ریاض حسین پیر زادہ کا شہید سپاہی اسد اللہ کے گھر کا دورہ
-
پیپلزپارٹی بجٹ منظوری میں ہمارا ساتھ دے گی، سپیکر پنجاب اسمبلی
-
حکومت وکلا کی فلاح و بہبود کیلئے انقلابی اقدامات اٹھا رہی ہے،بار کے ساتھ دل کا رشتہ ہے ، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیرتارڑ
-
عالمی بینک نے پنجاب میں پری پرائمری اور پرائمری گریڈز میں لڑکیوں اور لڑکوں کے داخلہ کی شرح بڑھانے کیلئے 15 کروڑڈالر مالیت کے منصوبہ کی منظوری دیدی
-
حکومت عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے اقدامات کر رہی ہے ، گورنرسندھ
-
فیصل آباد،تیزرفتاربس کی ٹکرلگنے سے موٹرسائیکل فزیوتھراپسٹ حسنین اکبرجاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.