نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے بشکیک ایئرپورٹ پر پاکستانی میڈیکل طلباء کے ایک گروپ کی ملاقات ، تشدد کے حالیہ واقعات کے بارے میں ان کے خدشات کو سنا

بدھ 22 مئی 2024 01:30

بشکیک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مئی2024ء) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بشکیک ایئرپورٹ پر پاکستانی میڈیکل طلباء کے ایک گروپ سے ملاقات کی اور تشدد کے حالیہ واقعات کے بارے میں ان کے خدشات کو سنا۔

(جاری ہے)

دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے طلباء کو کرغز قیادت کے ساتھ ان کی حفاظت اور سمندر پار پاکستانیوں کی فلاح و بہبود کے لیے حکومت پاکستان کے عزم سے آگاہ کیا۔