نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹرمحمد اسحاق ڈار کی کرغز جمہوریہ کے وزیر خارجہ کلوبایف ژین بیک مولدوکانووچ سے ملاقات
بدھ 22 مئی 2024 18:17
(جاری ہے)
نائب وزیراعظم نے امید ظاہر کی کہ پاکستانیوں کے خلاف تشدد کی حالیہ کارروائیوں کے ذمہ داروں کا محاسبہ کیا جائے گا۔
کرغز وزیر خارجہ نے امن و امان کی بحالی کے لیے کرغز حکام کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات کی وضاحت کی اور ہجومی فسادات کے مرتکب افراد کی گرفتاری، مقدمہ چلانے اور سزا دینے کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔ نائب وزیراعظم نے کرغز جمہوریہ میں مقیم پاکستانی شہریوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنی حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔\932مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.