ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 4 روپے فی لیٹر کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث کمی جائے گی، یکم جون سے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق ہوگا
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 23 مئی 2024 18:27
(جاری ہے)
وزارت خزانہ کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 15.39 روپے فی لیٹرکمی کردی گئی جس کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 288.49 روپے کم ہوکر 273.10 روپے ہوگئی۔
ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 7.88 روپے کمی کے بعد 274.08 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مئی سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا رحجان ہے، اوگرا نے بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے رحجان کے تناظر میں صارفین کیلئے قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ کیا۔دوسری جانب پاکستان کی انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قیمت میں 17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 278 روپے 30 پیسے ہو گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
بین الاقوامی تعلقات میں تناؤ سے غیر ملکی سرمایہ کاری میں کمی، انکٹاڈ
-
ڈیجیٹل ذرائع کے غلط استعمال سے سائبر سپیس کو خطرات لاحق، گوتیرش
-
مون سون کے آغاز سے قبل بارشوں کے تگڑے سسٹم کی ملک میں آمد
-
بلاول بھٹوکی تحفظات کے ساتھ وزیرعظم کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی
-
پاکستان کے ڈالرز ذخائر میں اضافہ ہو گیا
-
تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس میں مزید ریلیف دینے کیلئے کوشش کریں گے
-
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پولیس نے سانگھڑ کے وڈیرے کو کلین چٹ دے دی
-
بلاول بھٹو زرداری کا شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو ان کی 71 ویں سالگرہ پر شاندار الفاظ میں خراج عقیدت
-
وزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کا ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فدان سے ٹیلیفونک رابطہ
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم
-
بلاول بھٹو نے شہباز شریف کو بجٹ میں تعاون کرنے کی یقین دہانی کرادی، اپنے تحفظات سے بھی آگاہ کیا
-
تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،تعلیمی ایمرجنسی کا نفاذ تعلیم کے شعبے میں حکومت کی سنجیدگی کو ظاہر کرتا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی گوگل فار ایجوکیشن کے وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.