![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
آپ طاقت کے زور پر سیاست نہیں کرسکتے،شبلی فراز
دفاتر تو گرا سکتے ہیں لیکن عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت ختم نہیں کرسکتے،رات کے اندھیرے میں ہمارے مرکزی دفتر پر دھاوا بولا گیا اور دفتر گرایا گیاہم اس کی مذمت کرتے ہیں ،سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
فیصل علوی
جمعہ 24 مئی 2024
12:06
![آپ طاقت کے زور پر سیاست نہیں کرسکتے،شبلی فراز](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2020/800x400/pic_ffe55_1603695852.jpg._2)
(جاری ہے)
حکومت سیاسی طور پر تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتی تو اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔
حکمران جتنے ظلم وستم کرلیں یہ سب لکھا جائے گا۔ اس وقت ملک میں عدم استحکام ہے اور ان حالات میں بھی آپ کا کردار سیاسی نہیں بلکہ ظلم وطاقت کے ذریعے اپنی مخالف پارٹی کو کچلنے کی کوشش کررہے ہیں، جب کہ پیپلزپارٹی اس میں برابر کی شریک ہے جو حکومت میں نہ ہونے کے باوجود حکومت کا حصہ ہے۔پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کا اپنے خطاب میں مزید کہنا تھا کہ چوری شدہ مینڈیٹ سے آنے والی فارم 47 کی حکومت کم از کم تاثر تو دے کہ یہ لوگ اچھے لوگ ہیں لیکن اس طرح کی حرکتوں سے یہ عوام کے دلوں میں نفرت پیدا کررہے ہیں۔ اس سے جمہوریت، ووٹ کا تقدس پامال ہورہا ہے۔ ملک میں فسطائیت کی ایک لہر آئی ہوئی ہے، سیاسی کیسز کی بنیاد پر ہماری لیڈرشپ کو گرفتار کیا گیا اور کل ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ لوگ سیاسی طور پر تحریک انصاف کا مقابلہ نہیں کرسکتے تو اب اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں، اگر یہ اس کو سیاست کہتے ہیں تو ہم ایسی سیاست چھوڑنے کو تیار ہیں۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
مزید اہم خبریں
-
نو ماہ سے جاری جنگ نے غزہ کو کھنڈر میں بدل دیا ہے، یو این امدادی حکام
-
میرے پیچھے ہٹنے سے اگر ملک کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مطمئن کریں، پیچھے ہٹ جاﺅں گا. عمران خان
-
حماس ایک نظریہ ہے، ہم نظریے کو ختم نہیں کر سکتے . اسرائیلی فوج کے ترجمان کے بیان پر ہنگامہ
-
رواں مالی سال کے گیارہ مہینوں میں چین سے سرمایہ کاری میں 19 فیصد‘امریکہ سے 25 فیصد‘ متحدہ عرب امارات سے 15 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی
-
سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں‘ سیاسی جماعتیں اپنی انا کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچا رہی ہیں. بلاول بھٹو
-
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کی مذاکراتی کمیٹیوں کے درمیان طویل اجلاس بے نتیجہ ختم
-
کرم کے علاقے صدہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی حملہ
-
اسلام آباد کے سیاستدان ایک دوسرے سے ہاتھ ملانے اور بات کرنے کو تیار نہیں
-
وزیراعظم شہبازشریف کی نیت صاف ہے امید ہے پیپلزپارٹی کے وعدے پورے کریں گے
-
کیا پیڑ ہمارے رشتہ دار ہیں؟
-
اسرائیلی فوج کے حملے جاری، غزہ جنگ خطے میں پھیلنے کے خدشات
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سینٹری ورکرز سے ملاقات میں اپنی نشست چھوڑ کراُن کے درمیان بیٹھ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.