![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
امریکا اور برطانیہ کی جامعات میں طلبہ کا احتجاج
مظاہرین کا اپنی،اپنی حکومتوں سے اسرائیل کی معاونت ختم کرنے کا مطالبہ،16گرفتار
جمعہ 24 مئی 2024 17:01
(جاری ہے)
عالمی میڈیا کے مطابق طلبہ احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس کو طلب کرلیا جس کے بعد مظاہرین اور طلبہ کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور پولیس نے 16طلبہ کو گرفتار کرلیا۔
دوسری طرف امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا لاس اینجلس میں بھی طلبہ نے احتجاج کیا اور طلبہ کا بائیڈن انتظامیہ سے اسرائیل کی مالی معاونت ختم کرنیکا مطالبہ کیا۔اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور کئی طلبہ زخمی اور متعدد کو گرفتار کرلیا گیا۔ 30اپریل سیاب تک 210 فلسطین کیحامی طلبہ کو گرفتارکیا جاچکا ہےمزید بین الاقوامی خبریں
-
جاں بحق حاجیوں میں 58 پاکستانی بھی شامل ہیں
-
امریکا تائیوان کو کسی بھی شکل میں ہتھیاروں کی فراہمی بند کرے ، چین
-
دنیا کے 4 براعظم بیشترشہرشدید گرم موسم کی لپیٹ میں آگئے
-
ابوظہبی میں سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے نئے قانون کا اعلان
-
امریکہ کا پاکستان اوربھارت کے درمیان دیرینہ تنازعات کے حل کے لئے براہ راست بات چیت کی حمایت کا اظہار
-
حج کے بعد عمرہ کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی
-
56 برس میں 10 کروڑ سے زیادہ عازمین نے مناسک حج ادا کیے
-
آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات
-
آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خواتین کی بڑی رنگا رنگ چاند رات
-
ظ*رواں سال حج کے دوران عازمین حج متعدی بیماریوں سے محفوظ رہے، سعودی وزارت صحت
-
آئندہ سال موسم گرما کا آخری حج ہوگا، سعودی محکمہ موسمیات
-
رواں برس 18 لاکھ 33 ہزار 146 عازمین نے فریضہ حج ادا کیا، سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.