عالمی عدالت انصاف کا غزہ اور رفح پر اسرائیلی جارحیت روکنے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، وزیر اعظم محمد شہباز شریف
ہفتہ 25 مئی 2024 13:31
(جاری ہے)
ہفتہ کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ غزہ اور رفح میں جنگ بندی کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ خوش آئند ہے،پاکستان کی جانب سے فلسطینی جدوجہد کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ کشمیر کے محکوم عوام پر بھی اسی طرح کی توجہ دی جائے گی جو سات دہائیوں سے بھارتی ظلم وستم کا سامنا کررہے ہیں اور انہیں ان کی بنیادی حق سے مسلسل محروم رکھا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی کسی دن محمود اچکزئی پر ہی عدم اعتماد کا اظہار نہ کردے
-
نوازشریف کی جنرل باجوہ سے نہ کبھی کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی توسیع کی پیشکش کی
-
پیپلزپارٹی کے مطالبات جائز تھے تمام گلے شکوے دور ہوگئے
-
مسلسل چوتھے ہفتے ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہو گیا
-
نوازشریف کے گھر کی لنکا کسی اور نے نہیں، خود اس کی بیٹی کے ترجمان محمد زبیر نے ڈھا دی
-
ترقی کے لیے اندرونی استحکام ضروری ہے
-
شہبازشریف کی غیرسنجیدگی کہ اپیکس کمیٹی سے گفتگو صرف سیاسی پوائنٹ اسکورنگ رہی
-
صوبائی حکومتیں سکیورٹی کی ذمہ داری فوج پر ڈال کر بری الذمہ نہیں ہوسکتیں
-
پاکستان کے پہلے ہیومن مِلک بینک کو کام کرنے سے روک دیا گیا
-
یوکرینی جنگ میں روس کی حمایت سے چینی جرمن روابط متاثر، جرمن وزیر کی تنبیہ
-
ایرانی سپریم کورٹ نے گلوکار صالحی کو سنائی گئی سزائے موت منسوخ کر دی
-
اسپیکرسردار ایاز صادق نے اپوزیشن رکن ثناءاللّٰہ مستی خیل کی رکنیت معطل کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.