aمحکمہ داخلہ سندھ کا کراچی کو محفوظ بنانے کا پلان
س* حکومت سندھ نے سیف سٹی منصوبے کے لیئے 3 ارب سے زائد کی خطیر رقم جاری کردی
اتوار 26 مئی 2024 20:15
(جاری ہے)
وزیر داخلہ سندھ کا کہنا تھا کہ کوئی حکومت نہیں چاہتی کہ کرائم کی وارداتیں ہوں تاہم پیپلز پارٹی نے ہمیشہ برسراقتدار آتے ہی جرائم کے خلاف آہنی اقدامات کو اپنی تمام تر ترجیحات میں فوقیت دی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کی سپورٹ اور معاونت کی چھتری تلے سندھ پولیس نے جو اقدامات کیئے ہیں ان کی بدولت امن وامان کی صورتحال میں بتدریج بہتری آرہی ہے میں یہ نہیں کہتا کہ صورتحال مکمل بہتر طور پر بہتر اور عوام کی امنگوں کے عین مطابق ہے تاہم گزشتہ کی نسبت اسوقت صورتحال بہتر ضرور ہوئی ہی. وزیر داخلہ سندھ نے مزید کہا کہ امن وامان کے استحکام اور اسے مفاد عامہ کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنیکے لیئے ہر سطح پر بھرپور کاوشیں کی جارہی ہیں اور سب سے بڑھ کر یہ جرائم کے خلاف میں اپنی پولیس کی کاکردگی سے مطمئن اور خوش ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جناح ہائوس سمیت 9 مئی کے چار مقدمات کی سماعت 14اکتوبر تک ملتوی ،ٹرائل میں پیشرفت نہ ہو سکی
-
مریم نوازنے گورنرپنجاب سے متعلق اپنی مرضی کے وائس چانسلرلگانے کا کوئی بیان نہیں دیا ‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان کا تاریخی، ثقافتی ورثہ اور قدرتی حسن دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے گہری دلچسپی کا باعث ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
وزیراعلیٰ سندھ کی شمالی وزیرستان،رزمک میں کامیاب آپریشن پر پاک فوج کو مبارک باد
-
کراچی،جسم سے باہر دل رکھنے والے 8دن کے بچے کا سرجری نہ ہونے کے باعث انتقال
-
ہمارے لیے جسٹس منصور اتنے ہی قابل احترام ہیں جتنے چیف جسٹس فائز عیسیٰ، شرجیل میمن
-
انڈونیشیا سے سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافہ کے خواہشمند ہیں، گورنر سندھ
-
انڈونیشیا سے سرمایہ کاری اور تجارت میں اضافہ کے خواہشمند ہیں، گورنر سندھ
-
مردان ، تھانہ بائیزئی پولیس کی کارروائی، اشتہاری مجرم گرفتار
-
ہماری اتحادی حکومت ہے ،ہم نے اس کو چلانا ہے جو کہ ملک کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے،گورنر پنجاب
-
دہشت گردی کی لعنت کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، رانا مشہود احمد خان
-
نیشنل بینک کے سابق صدر کا ای سی ایل میں نام شامل کرنے کیخلاف درخواست پروکلا کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.