لاپتہ افراد کیس،اٹارنی جنرل نے عدالت کو ہر لاپتہ شخص اپنی فیملی کے پاس آنے کی یقین دہانی کروادی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد سے متعلق کیس کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا،جسٹس محسن اختر کیانی نے 4 صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا
فیصل علوی پیر 27 مئی 2024 11:28
(جاری ہے)
اٹارنی جنرل نے یقین دہانی کرائی لاپتہ افراد ایشو کو ہمیشہ کیلئے حل کرنے کی ہائی لیول پر بات کی ہے۔اٹارنی جنرل کے مطابق لاپتہ افراد کا مسئلہ سیاسی حل کا تقاضا کرتا ہے۔
حکم نامہ میں مزید کہا گیا کہ لاپتہ افراد سے متعلق خفیہ اداروں کے ڈی جیز پر مشتمل کمیٹی کے حوالے ڈی جی آئی بی نے استدعا کی جو منظور کرلی گئی، آئی ایس آئی، ایم آئی ، آئی بی اپنے سیکنڈ ہائی لیول آفیسر کو کمیٹی کا ممبر بنا سکتے ہیں، جبری گمشدہ افراد سے متعلق خفیہ اداروں کے ڈی جیز پر مشتمل کمیٹی ایف آئی اے اور سی ٹی ڈی کے آفیشلز کو بھی شامل کر سکتی ہے۔حکم نامے کے مطابق خفیہ اداروں کے ڈی جیز پر مشتمل جبری گمشدہ افراد سے متعلق کمیٹی کے پرانے حکم میں ترمیم کر رہے ہیں۔درخواست گزار وکیل ایمان مزاری نے ابھی تک لاپتہ 3 طلبہ کی لسٹ اٹارنی جنرل کو دی۔ عدالت توقع کرتی ہے کہ آئندہ سماعت پر تین لاپتہ افراد سے متعلق عدالت کو آگاہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا نے غزہ کے بیس لاکھ لوگوں کو مایوس کیا ہے، گوتیرش
-
اینٹی بائیوٹکس کے خلاف بڑھتی مدافعت سے نمٹنے کے اعلامیہ کی منظوری
-
جنگ بندی کی قراردادیں ویٹو کر کے امریکہ نے اسرائیل کی حوصلہ افرائی کی، عباس
-
وزیراعظم سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی اور شریک چیئرمین مسٹر بل گیٹس کی ملاقات
-
پاکستانی شہری کا42 ڈرائیونگ لائسنس بنے ہونے کا انکشاف
-
حماد اظہر کی معروف اینکر سے شادی کی افواہیں، پی ٹی آئی رہنما کی تردید
-
میری شوریٰ نے کہا حکومت کے ساتھ نہیں جانا، آئینی ترمیم مسترد کرو
-
پاکستان کا تاریخی، ثقافتی ورثہ اور قدرتی حسن دنیا بھر کے سیاحوں کے لیے گہری دلچسپی کا باعث ہے، سردارایازصادق
-
حکومت نے گزشتہ 45 روز میں معاہدہ پر مکمل عملدرآمد کی بجائے چند کاسمیٹک اقدامات کیے گئے
-
نوابزادہ نصراللہ نے سیاسی و معاشی استحکام کے فروغ کیلئے جدو جہد کی‘ سردارایازصادق
-
فواد چوہدری بغاوت پراکسانے کے کیس میں بری
-
ٰآئی ایم ایف کا پاکستان کی جانب سے 11 فیصد شرحِ سود پر کمرشل فنانسنگ کے حصول سے لاعلمی کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.