انگلینڈ سے ہارنے کے بعد شعیب ملک نے بیٹنگ آرڈر کو آڑے ہاتھوں لے لیا
یہ پی ایس ایل نہیں انٹرنیشنل کرکٹ ہے، کپتان کو بینچ پر موجود آپشنز کو سمجھداری سے استعمال کرنے کی ضرورت ہے : سابق کپتان
ذیشان مہتاب پیر 27 مئی 2024 12:37
(جاری ہے)
برمنگھم میں کھیلے گئے ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ کے 183 رنز کے جواب میں پاکستان کی ٹیم 19.2 اوورز میں 160 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔
پاکستان کے اوپنرز ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنے میں ناکام رہے، محمد رضوان صفر جبکہ صائم ایوب صرف 2 رنز پر پویلین لوٹ گئے۔ فخر زمان نے 45 اور بابراعظم نے 32 رنز بنائے، افتخار 23 ، عماد وسیم 22 اور اعظم خان 11 رنز بناسکے۔ انگلینڈ کی طرف سے ریس ٹوپلی نے 3، معین علی اور جوفر آرچر نے 2، 2 ، کرس جورڈن ، عادل رشید اور لیام لیونگ اسٹون نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ قبل ازیں پاکستان نے ٹاس جیت کر انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی تھی، انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے۔ انگلش کپتان جوز بٹلر نے 84 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ول جیکس 37، جونی بیرسٹو 21 اور فل سالٹ 13 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ پاکستان کی طرف سے شاہین آفریدی نے 3، عماد وسیم اور حارث رؤف نے 2، 2 وکٹیں حاصل کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان کے عاصم خان نے بڑا اپ سیٹ کر دیا
-
انگلینڈ سیریز: زاہد محمود پہلے ٹیسٹ سے قبل پاکستانی سکواڈ میں شامل
-
شکیب الحسن کا ٹیسٹ اور ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل فارمیٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ورلڈ یوتھ چیمپئن باکسنگ، پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے بھارتی حریف کو شکست دے دی
-
چاروں گھی میں ِانڈین کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری کے اثاثوں کی مالیت منظرِعام پر آگئی
-
پاکستانی نژاد سابق ہالینڈ کرکٹرعاصم خان لاہورمیں چل بسے
-
احمد شہزاد نے چیمپئنز کپ کو ’دھوکا کپ‘ قرار دیدیا ، انگلینڈ کیخلاف ٹیم سلیکشن پر کڑی تنقید
-
بھارت کے کمل چاولہ پاکستان کے اسجد کو شکست دیکر ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن بن گئے
-
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں رضوان کی ترقی، کوہلی ٹاپ 10 بیٹرز کی فہرست سے باہر
-
کرکٹرز کے فٹنس مسائل، پی سی بی کا سپورٹس میڈیسن کنسلٹنٹ کی تقرری کا فیصلہ
-
انگلینڈ سیریز، جیسن گلیسپی نے کامران غلام کو ٹیسٹ سکواڈ سے باہر کرنے کی وجہ بتا دی
-
سرفراز جیسے عمر رسیدہ کھلاڑیوں کی جگہ نئے کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں : جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.