برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ

ہفتہ 15 جون 2024 21:10

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2024ء)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت15روپے اضافے سی509،زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے اضافے سی351روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت246روپے فی درجن پر مستحکم رہی ۔