محکمہ اوقاف پنجاب نے لاہور کی مساجد میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات کار جاری کر دیئے،ترجمان

اتوار 16 جون 2024 11:20

محکمہ اوقاف پنجاب نے لاہور کی مساجد میں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2024ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کی مساجد میں نماز عیدالاضحی 1445ہجری(کل ) سوموار کو عقیدت و احترام سےمنائی جائے گی۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے مطابق لاہور کی اہم مساجدمیں عیدالاضحی کی نماز کے اوقات جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق عالمگیری بادشاہی مسجد میں مولانا عبدالخبیر آزاد8.30بجے اورجامع مسجد دربار حضرت داتاگنج بخش میں مفتی رمضان سیالوی صبح 7.00بجے عید کی نماز پڑھائیں گے جبکہ جامع مسجد دربار حضرت شاہ جمال اچھرہ میں مفتی محمد اختررضا 7.00بجے،جامع مسجد دربار حضرت میاں میر میں مفتی محمد اقبال کھرل6:30بجے ،جامع مسجد دربار حضرت مادھولال حسین میں مولانا مختار احمد چشتی 6:30بجے ،جامع مسجد وزیر خان میں حسن رضا6:00بجے،جامع مسلم مسجد لوہاری میںقاری طاہر شہزاد سیالوی6.00بجے،جامع مسجددربار حضرت شاہ کمال اوقاف کالونی میں مولانا محمد اکرم 7:00بجے،جامع مسجددربارحضرت پیر مکی میں قاری غلام مہر علی7:30بجے ،جامع مسجد مدینہ ٹائون شپ میںمولانا سید افتخار شاہ 6:30بجے ،جامع مسجد گلاب شاہ جوہر ٹا ئون میں قاری بدر زمان قادری 7.00بجے ،جامع مسجد سید چراغ علی شاہ والٹن ٹریننگ سکول میںقاری حافظ اللہ رکھا 6:30بجے،جامع مسجد دربار حضرت شاہ ابوالمعالی میں فدا حسین 6:30بجے،جامع مسجد نورانی صدر کینٹ میں مولانا محمد حسین آزاد 6:00بجے،جامع مسجد ٹبہ بابا فرید میں قاری عبدالرئوف احمد6:00بجے،جامع مسجد نورموری گیٹ اردوبازار میںقاری احمد فریدی 6.15بجے،جامع مکی مسجد انار کلی میں قاری اسامہ زبیر 5:15بجے ،جامع مسجد مومن پورہ میں قاری سلیم رضانوری 6:15بجے،جامع مسجددربار حضرت شاہ محمد غوث میں قاری نصیر احمد 7:00بجے،جامع مسجد نیلا گنبد انار کلی میںمفتی محمد اسحاق ساقی 6:30بجے ،جامع مسجد دربارحضرت شاہ عنایت قادری میں قاری افتخار احمد7.00بجے،جامع مسجد عالی سمن آباد موڑ میںقاری فتح محمد راشدی6.00بجے،جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ آخری بس سٹاپ اسلام پورہ میں مولانا کاشف جمیل 6:30بجے،جامع مسجد مدینہ پرانی انارکلی میںمولانا زبیر الحسن 6.30بجے،جامع مسجد دربار حضرت میراں حسین زنجانی میں مولانا جاوید اقبال قادری 7:00بجے ،جامع مسجد آسٹریلیا ریلوے اسٹیشن میں مولانا ملک عبدالرئوف 5:30بجے،جامع مسجد چوک دالگراں برانڈ رتھ روڈ میں ڈاکٹر راغب حسین نعیمی 6:15بجے،جامع مسجد حنفیہ صفدر سٹریٹ مصطفے آباد میںمولانا غلام مرتضی6:30بجے،جامع مسجد تکیہ سائیں سردار وارث روڈ گرا ئونڈ میں مولانا محمد رمضان6:00بجے،جامع مسجد تاجدار انبیا لیاقت چوک سبزہ زار میں مولانا تجوید الدین6:30بجے،جامع مسجد حنیفہ فاروقیہ ریلوے روڈ میںقاری شیر زمان6:45بجے،جامع مسجد شاہ گدا گڑھی شاہو میں فقیر احمد چشتی 6:30بجے ،جامع لال مسجد مو ہنی روڈ میںمولانا محمد آصف7:00بجے،جامع مسجددربار حضرت موج دریا بخاری میں قاری غلام قادر6:45بجے ،جامع مسجد تاجے شاہ گوالمنڈی میں نثار احمد7:00بجے ،جامع مسجد تکیہ سخی عبدالوہاب لٹن روڈ میں قاری مختار احمد چشتی 6:30بجے ،جامع مسجد کھنگراں والی مزنگ اڈا میںقاری حفیظ اللہ6:15بجے ،جامع مسجد شمس دربار پیر سید ہادی رہنما لارنس روڈ میں مولانا ظفر اقبال 7:00بجے،جامع مسجد بیڈن روڈ میں مولانا نور محمد7:00بجے،جامع مسجد حنیفہ دربار پیر حاکم شاہ کوپر روڈ میں مولانا محمد ذاکر الحسن حیدری6:30بجے ،جامع مسجد دربار حضرت موسی زنجانی اکرم روڈ پاک نگر میںمولانا رب نواز چشتی6:00بجے،جامع مسجد حنیفہ مسلم گنج کاچھوپورہ میں مولانا ادریس شاہ6:15بجے،جامع مسجد حنیفہ غوثیہ مین بازارکاچھوپورہ میں مولانا محمد مختار سیالوی6:00بجے،جامع مسجد سیدنا بلال نواب کالونی مصری شاہ میں مفتی ندیم قمر6:00بجے،جامع لال مسجد شاہ عالمی میںمحمد ریاض6:15بجے ،جامع مسجد حنیفہ غوثیہ سکیم نمبر2 وسن پورہ میں مفتی عمران سجاد حنفی6:45بجے،جامع مسجد خراسیاں لوہاری میں مولانا بشارت صدیق6:15بجے ،جامع مسجد الفاروق لال کرتی کینٹ میں مولانا محمد عبداللہ6:00بجے ،جامع مسجد تکیہ لہری شاہ اچھرہ مولانا عبدالقدیر6:00بجے،جامع مسجدتکیہ شادے شاہ میں مولانا ثاقب عمر6:15بجے، جامع مسجدتکیہ بلاقی شاہ میں مولانا مصباح الرحمن7:00بجے،مسجد تکیہ پتر نگاں میں مولانا محمد امین7:00بجے،مسجد ملک ایاز میں مولانا مصطفی رضا8:00بجے ،نیویں مسجد بھاٹی گیٹ میں مولانا دلاور7:00بجے،مسجد صالح کمبوہ میں مذن محمد مختار6:30بجے ،جامع مسجد چوہڑ شاہ بندگی میکلوڈ روڈ میں مفتی محمد شفیق اعوان6:00بجے،جامع مسجد دربار حضرت شاہ شمس قادری میں قاری امانت علی6:30بجے ،جامع مسجد خواجہ غلام مرتضی عثمان گنج میں مفتی ضمیر احمد مرتضائی7:30بجے،جامع مسجد تکیہ حضوری شاہ میں مولانا ناصر عثمان نوری6:00بجے اورجامع مسجد مسافر خانہ گڑھی شاہو میں قاری محبوب حسین فریدی7:00بجے عیدالاضحی کی نماز پڑھائیں گے۔