انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی
جمعہ 19 جولائی 2024 23:18
(جاری ہے)
فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں10پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قدر278.20روپے سے بڑھ کر278.30روپے ہو گئی تاہم اوپن مارکیٹ میںڈالر کی قدر280.50روپے پر برقرار رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں1.29روپے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قدر305.53روپے سے کم ہو کر304.24روپے ہو گئی اسی طرح1.95روپے کی کمی سے برطانوی پونڈ کی قدر363.57روپے سے گھٹ کر361.62روپے پر آ گئی ۔#
مزید تجارتی خبریں
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
-
ایف پی سی سی آئی اور اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ ڈیولپمنٹ کا مشترکہ طور پر ایگری فوڈ کانفرنس منعقد کروانے کا اعلان
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رحجان برقرار، 100 انڈیکس 2588.36 پوائنٹس کی کمی کے بعد 165823.87 پوائنٹس پر بند
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5,500 روپے کمی ،فی تولہ 4 لاکھ 79 ہزار 562روپے کا ہوگیا
-
برائلر گوشت ،فارمی انڈوں کی قیمت مستحکم
-
سونا سستا ہوگیا‘ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی، مقامی مارکیٹوں میں بھی فی تولہ سونا8900روپے سستا ہوگیا، چاندی کی قیمت بھی گرگئی
-
1500 رویے کے پرائز بانڈز کی 106 ویں قرعہ اندازی 15مئی کو ہو گی
-
غیر منصفانہ ٹیکس نظام کادستاویزی معیشت پر 55 سے 60 فیصد تک بوجھ ہے ‘ خادم حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.