سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی گاڑی سے ٹکرا کر موٹر سائیکل سوار زخمی
پولیس نے علی وزیر کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے‘سابق ایم این اے کے کزن کا دعوی
ہفتہ 3 اگست 2024 12:52
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حادثے میں زخمی موٹرسائیکل سوار کو پمز اسپتال منتقل کر دیا ۔سابق رکن قومی اسمبلی کے کزن کا کہنا ہے کہ پولیس نے علی وزیر کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے۔خیال رہے علی وزیر 2018 سے 2023 تک خیبر پختونخوا سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے اور اس دوران بھی وہ متعدد بار گرفتار ہوئے تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی بجٹ کی تیاریوں میں کوئی خبر اچھی نہیں، حکومت کے معاشی ترقی اور روزگار فراہم کرنے کے اعدادوشمار آپس میں میچ نہیں ہو رہی: مشیر خزانہ مزمل اسلم
-
چیچہ وطنی پولیس و غلہ منڈی کے دو مقابلے ،زخمی حالت میں منشیات سمگلر، ایک ڈاکو گرفتار ،ساڑھے تین کلو چر س برآمد
-
ساہیوال، رنجش پر حجام کا بھائی اور بوڑھے زمیندار کو قتل ،مقدمات درج ،ملزم گرفتار نہ ہو سکے
-
ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبائی یوتھ پالیسی 2026 کی اصولی منظوری دے دی
-
کراچی، خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
-
کراچی سے بینکاک جانے والی پرواز ساڑھے پانچ گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار
-
ایم کیو ایم پاکستان کا بہادر آباد دفتر بھی قبضے کی جگہ پر بنا ہوا ہے، جماعت اسلامی
-
فیصل کریم کنڈی اور رانا ثناء اللہ کے درمیان ملاقات ،گندم کی ترسیل پر پابندی کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
والدین کی محبت، قربانی اورتربیت مضبوط سماج کی بنیاد ہے،وزیراعلی سندھ
-
نہر میں 2 بچے ڈوب گئے، 6 سالہ بچہ ڈوبنے سے جاں بحق
-
خواجہ سلمان رفیق کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ، حجاج کرام کا پرتپاک استقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.