کراچی، خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی
پیر 1 جون 2026 17:12
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق ابتدائی کارروائی کے دوران ملزم کی گرفتاری کے لیے اس کے گھر پر چھاپا مارا گیا تھا تاہم وہ موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
بعد ازاں ساتھ زون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسے گرفتار کر لیا۔مدعی کے بیان کے مطابق 29 مئی 2026 کو وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ گھر میں موجود تھا کہ اس دوران اس کی اہلیہ نے شور مچایا اور بتایا کہ ایک نامعلوم شخص گلی میں کھڑا ہو کر باتھ روم کے روشندان سے نہاتے ہوئے ویڈیو بنا رہا ہے۔پولیس نے گرفتار ملزم کی شناخت صابر ولد قادر کے نام سے کی ہے۔ ترجمان کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی بجٹ کی تیاریوں میں کوئی خبر اچھی نہیں، حکومت کے معاشی ترقی اور روزگار فراہم کرنے کے اعدادوشمار آپس میں میچ نہیں ہو رہی: مشیر خزانہ مزمل اسلم
-
چیچہ وطنی پولیس و غلہ منڈی کے دو مقابلے ،زخمی حالت میں منشیات سمگلر، ایک ڈاکو گرفتار ،ساڑھے تین کلو چر س برآمد
-
ساہیوال، رنجش پر حجام کا بھائی اور بوڑھے زمیندار کو قتل ،مقدمات درج ،ملزم گرفتار نہ ہو سکے
-
ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے صوبائی یوتھ پالیسی 2026 کی اصولی منظوری دے دی
-
کراچی، خواتین کی نازیبا ویڈیو بنا کر ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار
-
کراچی سے بینکاک جانے والی پرواز ساڑھے پانچ گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار
-
ایم کیو ایم پاکستان کا بہادر آباد دفتر بھی قبضے کی جگہ پر بنا ہوا ہے، جماعت اسلامی
-
فیصل کریم کنڈی اور رانا ثناء اللہ کے درمیان ملاقات ،گندم کی ترسیل پر پابندی کے معاملے پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
والدین کی محبت، قربانی اورتربیت مضبوط سماج کی بنیاد ہے،وزیراعلی سندھ
-
نہر میں 2 بچے ڈوب گئے، 6 سالہ بچہ ڈوبنے سے جاں بحق
-
خواجہ سلمان رفیق کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور کا دورہ، حجاج کرام کا پرتپاک استقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.