
خرم اسلم بٹ کی جانب سے شیخ ریاض الدین کے اعزاز میں ظہرانہ
منگل 13 اگست 2024 15:56
(جاری ہے)
تقریب میں انکی آمد پر سابق چیئرمین پاکستان سپورٹس گڈز مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی ایس ایم جی ایم اے) اور سابق نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری خرم اسلم بٹ نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ انکا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں گلدستے پیش کیے۔
تقریب میں سیالکوٹ کی تاجر برادری کے دوستوں کے ہمراہ جنرل سیکرٹری چیمبر آف کامرس اتحاد فاؤنڈر گروپ و صدر سیالکوٹ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ سمال انڈسٹری میاں محمد خلیل، سینئر نائب صدر محمد اعجاز غوری، میاں سعادت علی، بابر جاوید چوہدری، اسد مان سابق وائس چیئرمینز پاکستان سپورٹس گڈز ایسوسی ایشن، قاسم ملک سابق نائب صدر سیالکوٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میاں سلمان، سیٹھ افتخار، گلفام حسن و دیگر بھی اس موقع پر یہاں موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
آئی سی سی آئی-پی اے ایف ہسپتال کا بزنس کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
-
ترسیلات زر میں اضافے سے 28 ارب ڈالر ٹریڈ ڈیفیسٹ ختم ہوا، میاں زاہد حسین
-
اوگرا نے جون 2025ء کے لئے آر ایل این جی کی قیمتوں کا تعین کر کے قیمتوں میں کمی کر دی
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ریکارڈ
-
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 4,600 روپے اضافہ
-
سعودی کمپنی آرامکو نے تیل و گیس کمپنی ''گو'' کے 40 فیصد حصص حاصل کرلئے
-
آٹو موبائلز کی فروخت میں مئی کے دوران 35 فیصد، جاری مالی سال میں 39 فیصد اضافہ ہوا،پاما
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 29روپے کلو کمی
-
زرمبادلہ کے ذخائر 167ملین ڈالر اضافے کے بعد 16.87ارب ڈالرہوگئے
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4,000 روپے اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان کی انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی
-
ملکی معیشت کے استحکام کی جانب اہم قدم‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے "منرلز کمپلیکس" کا قیام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.