صوبہ میں ڈینگی کے 31 کیسز رپورٹ

بدھ 18 ستمبر 2024 15:40

صوبہ میں ڈینگی کے 31 کیسز رپورٹ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 ستمبر2024ء) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں صوبہ میں ڈینگی کے 31کیسز رپورٹ ہوئے۔

(جاری ہے)

ترجمان محکمہ صحت کے مطابق ایک ہفتہ میں 266کیسز جبکہ رواں سال اب تک 786ڈینگی کے کیسز رپورٹ ہوئے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں راولپنڈی سے 30 جبکہ لاہور سے ایک ڈینگی کیس رپورٹ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :