
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی پر پابندیوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
اتوار 29 ستمبر 2024 19:40
(جاری ہے)
احتجاجی مظاہرے میں خطاب کرتے ہوئے مولانا محمد صدیق مصحفی جلالی،مولانا محمد فیاض وٹو ،ارشاد احمد حقانی،صاحبزادہ امین اللہ نبیل صاحبزادہ مرتضی علی ہاشمی،قاری فرمان علی حیدری،مولانا محمد حزیفہ جلالی،ڈاکٹر محمد فیاض فرقانی اور مجاہد عبدرسول نے کہا کہ ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی جیسی علمی اور روحانی شخصیت پر پابندیاں لگانا ملک کی غالب اکثریت اہل سنت کے ساتھ بہت بڑی زیادتی ہے۔
حکومت کی صفوں میں گھسے ہوئے فرقہ پرور عناصر انتشاری سیاست کر رہے ہیں۔ ربیع الاول شریف میںا ہل سنت کے بڑے برے اجتماعات کو عین وقت پر سبوتاثر کرکے اہل سنت کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک کیا جا رہا ہے۔ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی جیسے مفکر اسلام اور محب وطن عالم دین پر پابندیاں برداشت نہیں کی جائیں گی۔حکومت فوری طور پر ڈاکٹر جلالی پر لگائی گئی تمام پابندیاں ختم کرئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
8 فروری الیکشن میں کچھ امیدواروں کو غیر قانونی طور پر کامیاب قرار دیا گیا
-
کسانوں سے گندم 2200 روپے میں خریدی گئی جو آج 4 ہزار تک چلی گئی ہے
-
پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح صفر ہو جانے کا خدشہ
-
اسلامی ممالک کے وسائل پر قابض امریکا اور استعماری طاقتوں سے چھٹکارا حاصل کرنا ہوگا
-
نوازشریف نے عمران خان کے خلاف لندن پلان بی کے لئے اڑان بھری ہے
-
سیلابی دباؤ سے ایم فائیو کے متعدد اسٹرکچرز متاثر، این ایچ اے کی بحالی سرگرمیاں جاری
-
سونا ہزاروں روپے کا مہنگا، نئی قیمت 3 لاکھ 91 ہزار روپے کی بلند سطح پر پہنچ گئی
-
قطر امریکا کا مضبوط اتحادی ہے اسرائیل اب دوبارہ حملہ نہیں کرے گا
-
سونے کی قیمت 3 لاکھ 90 ہزار روپے کی سطح سے بھی اوپر چلی گئی
-
پنجاب حکومت نے گھریلو طوطوں کے لیے بھی نیا قانون منظورکرلیا
-
پی ٹی آئی دہشتگردوں کی پشت پناہی کر رہی ہے ، حنیف عباسی
-
تحریک انصاف کی17سینیٹرز نے قائمہ کمیٹیوں کی رکنیت اور چیرمین شپ سے استعفے دیدیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.